جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈاکٹر پریکشت سنگھ منہاس بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے چیئر مین

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in اہم ترین
A A
ڈاکٹر پریکشت سنگھ منہاس بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے چیئر مین
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر حکومت نے ڈاکٹر پریکشت سنگھ منہاس کو جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیش کے چیئرمین طور مقرر کیا گیا ہے۔
پرنسپل سیکرٹری محکمہ اسکول ایجوکیش کے مطابق ایل جی منوج سنہا کے حکم پر پریکشت سنگھ منہاس کو دو سال کی مدت کے لیے جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کا چیئرمین تعینات کیا گیا ہے۔
پرنسپل سیکرٹری کے مطابق جموں وکشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن ایکٹ کے ۱۹۷۵ سیکشن ۱۲ کے ذیلی دفعہ( ۱) کے تحت حاصل اختیارات کو خاطر میں لاکر ڈاکٹر پریکشت سنگھ منہاس کو بورڈ کے چیئرمین طور پر تقرری عمل میں لائی گئی ہے۔
ڈاکٹر منہاس جو کہ ڈائریکٹر اسکول آف اسپیلیٹی اینڈ ٹورازم منیجمنٹ،فیکلٹی آف بزنس اسٹڈیز جموں یونیورسٹی بھی ہیں، جاری کردہ نوٹیفیکیشن کی اجراء ہونے کی تاریخ سے ڈیپوٹیشن کی بنیاد پر جموں و کشمیر بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے چیئرمین کے طور پر بھی دو سال کی مدت کیلئے کام کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جموں کشمیر میں یوم جمہوریہ کی تقریبات کیلئے سیکورٹی کے کڑے انتظامات

Next Post

کشمیر میں تازہ برفباری ‘کم سے کم درجہ حرارت میں بہتری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
وادی کے بالائی علاقوں میں برفباری

کشمیر میں تازہ برفباری ‘کم سے کم درجہ حرارت میں بہتری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.