جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

جاپان میں شدید برف باری سے تین افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-26
in عالمی خبریں
A A
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

SRINAGAR, NOV 14 (UNI) :-A view of fresh snowfall at Tangmarg on Srinagar-Gulmarg road on Monday. UNI PHOTO -37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ٹوکیو//
جاپان میں بدھ کی صبح شدید برف باری سے تین افراد ہلاک ہوگئے اورعام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی۔
چیف کابینہ سکریٹری ہیروکازو ماتسونو نے آج ایک پریس کانفرنس کو بتایا کہ اطلاعات کے مطابق برفباری کی وجہ سے کم از کم ایک شخص کی موت ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بات کی بھی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ آیا دو دیگر افراد کی موت برف باری کی وجہ سے ہوئی ہے۔ زخمیوں کا ڈیٹا حاصل کیا جا رہا ہے۔اس سے قبل جاپانی میڈیا نے بتایا تھا کہ شدید برف باری کے باعث کیوٹو شہر اور شیگا پریفیکچر میں بیواکو اسٹیشن کے درمیان 10 گھنٹے تک راستہ بند ہونے کے بعد کم از کم 13 افراد کو صحت سے متعلق پریشانیوں کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔
کیوڈو خبر رساں ایجنسی کے مطابق، جاپان کے صوبہ ناگاساکی میں تارامی شہرکے قریب ایک ہائی وے پر تقریباً 100 گاڑیاں شدید برف باری کے باعث پھنس گئیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق جاپان ایئر لائنز اور آل نیپون ایئرویز بدھ کو 200 سے زائد پروازیں منسوخ کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ مشرقی جاپان ریلوے نے فوکوشیما اور شنجو کے درمیان بلٹ ٹرین سروس کو معطل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے کے آغاز سے ہی جاپان شدید برفباری اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث شدید سردی کی لپیٹ میں ہے۔ ہوکائیڈو جزیرے پر واقع شہر ریکوبیٹسو میں بدھ کی صبح کم سے کم درجہ حرارت منفی 26.9ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ ٹوکیو میں درجہ حرارت منفی تین ڈگری سینٹی گریڈ تھا جب کہ اوساکا میں منفی دو ڈگری سیلسیس تھا۔ کئی علاقوں میں رات بھر 88 سینٹی میٹر (34 انچ) سے زیادہ برف پڑی۔
برف باری کی وجہ سے ریل، ہوائی خدمات اور بجلی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

افغانستان: شدید سردی 150 سے زائد افراد جاں بحق

Next Post

شمالی کوریا کے دارالحکومت میں 5 دن کا لاک ڈاؤن نافذ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کے دارالحکومت میں 5 دن کا لاک ڈاؤن نافذ

شمالی کوریا کے دارالحکومت میں 5 دن کا لاک ڈاؤن نافذ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.