جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

اسمرتی، ہرمن پریت ہندوستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-25
in کھیل
A A
ہرمن پریت، مندھانا اور دیپتی کپتانی سنبھالیں گی، میتھالی اور جھولن باہر

WPL

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

لندن// اوپنر اسمرتی مندھانا (74 ناٹ آؤٹ) اور کپتان ہرمن پریت کور (ناٹ آؤٹ 52) کی نصف سنچریوں کی بدولت ہندوستان نے ویمنس ٹی ٹوئنٹی سہ رخی سیریز میں ویسٹ انڈیز کو 56 رنز سے شکست دے دی۔
پیر کو بفیلو پارک میں کھیلے گئے میچ میں ہندوستان نے ویسٹ انڈیز کے سامنے 168 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں ویسٹ انڈیز صرف 111 رنز بنا سکی۔ اسمرتی اور ہرمن پریت نے تیسرے وکٹ کے لیے ناٹ آؤٹ 115 رنز کی شراکت داری کرکے ہندوستان کو باعزت اسکور تک پہنچایا۔ اسمرتی نے 51 گیندوں پر 10 چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 74 رن بنائے جبکہ کپتان ہرمن پریت نے 35 گیندوں پر آٹھ چوکوں کی مدد سے 56 رن بنائے۔ اس کے علاوہ یستیکا بھاٹیہ نے 18 اور ہرلین دیول نے 12 رنز کا تعاون دیا۔
ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز نے راشدہ ولیمز اور برٹنی کوپرز کی صورت میں دونوں اوپنرز صرف 20 رنز پر گنوا دیے۔ شکیبہ غزنوی کے وقت گرنے کے بعد شمن کیمبل اور کپتان ہیلی میتھیوز نے تاہم ونڈیز کی اننگز کو سنبھالا۔ کیمبل نے 57 گیندوں پر پانچ چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 47 رنز بنائے جبکہ میتھیوز نے 29 گیندوں پر ناٹ آؤٹ34 رنز بنائے۔ دونوں کے درمیان 71 رنز کی شراکت ہوئی لیکن رن ریٹ کم ہونے کی وجہ سے ونڈیز ہندوستان پر دباؤ نہیں بنا سکی۔
دیپتی شرما (29/2) کی قیادت میں ہندوستانی گیند بازوں نے کفایتی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کبھی بھی ویسٹ انڈیز کو میچ میں برتری حاصل نہیں کرنے دی۔ راجیشوری گائیکواڈ نے چار اوورز میں 16 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کیا جبکہ رادھا یادو نے چار اوور میں صرف 10 رن دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔ اکتوبر 2021 کے بعد ہندوستان کے لیے پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلنے والی شیکھا پانڈے نے اپنے چار اوورز میں صرف 18 رنز دیے، حالانکہ انھیں کوئی وکٹ نہیں ملی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جڈیجہ رنجی میں واپسی پر بغیر وکٹ کے رہے

Next Post

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ورلڈ کپ کے نتائج کا مطلب یہ نہیں کہ ہم نے خراب کرکٹ کھیلی: روہت
کھیل

ںتنقیدوں سے بے پروا ہیں روہت شرما

2026-07-21
ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو
کھیل

ارجنٹینا کو ہرانے میں مدد کر کے اپنے دادا جی کے وعدے کو پورا کیا: پیڈرو پورو

2026-07-21
فیفا نے ویمنز ورلڈ کپ کے باضابطہ پوسٹر کی نقاب کشائی کی
کھیل

فیفا ورلڈکپ 2026 میں گزشتہ دو ورلڈکپ کی مجموعی تعداد سے زیادہ شائقین کی شرکت

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

ورلڈ کپ کی تیاریاں تیز: انگلینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے روہت، کوہلی اور بمراہ کی ٹیم میں واپسی

2026-07-14
زخمی کیمرون گرین کی جگہ لابوشین آسٹریلیائی ٹیم میں شامل
کھیل

لارڈز ٹیسٹ کے پہلے دن ہندوستان کی جدوجہد پر دیپتی شرما مطمئن

2026-07-12
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
کھیل

میسی ہی پنالٹی کک لیں گے، جب تک وہ خود انکار نہ کریں: اسکالونی

2026-07-12
آئی سی سی نے رؤف اور فرحان کو فیلڈ کنڈکٹ پر سرزنش کی
کھیل

آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر سوربھ گنگولی کو کرکٹ برادری کی مبارکباد

2026-07-10
سعودی عرب نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فیفا ورلڈکپ کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
کھیل

فیفا ریفریز چیف کا ناقدین کو جواب، ریفریز کی دیانت داری پر سوال قبول نہیں: کولینا

2026-07-10
Next Post

آئی سی سی ویمنز ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.