بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

موسم اور سکیورٹی خدشات کو ذہن میں رکھنے کے بعد جموں و کشمیر میں انتخابات ہوں گے:ای سی آئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in ٹاپ سٹوری
A A
راجیو کمار چیف الیکشن کمشنر مقرر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر/۱۸ جنوری
ہندوستان کے چیف الیکشن کمشنر ‘راجیو کمار نے بدھ کو کہا کہ وہ جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں سے باخبر ہیں۔
سی ای سی راجیو کمار نے نئی دہلی میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ موسم اور سیکورٹی خدشات کو مدنظر رکھتے ہوئے جموں و کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کا فیصلہ کریں گے۔
سی ای سی پریس کے دوران جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات کے انعقاد سے متعلق سوال کا جواب دے رہے تھے جہاں کمیشن نے تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ کے انتخابات کے شیڈول کا اعلان کیا۔
کمار نے کہا کہ حد بندی اور ایس ایس آر مکمل ہے اور ریٹرننگ افسران کی تقرری بھی مکمل ہے۔
چیف الیکشن کمشنر نے کہا کہ موسم اور سیکورٹی خدشات کو ذہن میں رکھتے ہوئے وہ فیصلہ کریں گے اور وہ جموں و کشمیر میں انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے اپنی ڈیوٹی سے باخبر ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سونہ مرگ میں حالیہ برفانی تودے گر آنے کے بعد زوجیلا ٹنل پر تعمیراتی کام معطل

Next Post

وزارت تعلیم نے اسکول کی کتاب میں ’آزاد کشمیر‘ کے سوال پر بنگال حکومت سے حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کرلی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
وزارت تعلیم نے اسکول کی کتاب میں ’آزاد کشمیر‘ کے سوال پر بنگال حکومت سے حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کرلی

وزارت تعلیم نے اسکول کی کتاب میں ’آزاد کشمیر‘ کے سوال پر بنگال حکومت سے حقائق پر مبنی رپورٹ طلب کرلی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.