بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی پابندیاں، فرانس اور جرمنی سمیت 40 ملکوں کی مذمت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in عالمی خبریں
A A
ترکیہ میں سفیرعن قریب ذمہ داریاں سنبھالے گا ،حماس بڑی رکاوٹ ہے: اسرائیل
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

تل ابیب///
چالیس ملکوں نے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان ممالک کی طرف سے مطالبہ پیر کے روز سامنے آیا ہے۔
اسرائیل نے فلسطینیوں ہر یہ پابندیاں اسی ماہ کے شروع میں عائد کی ہیں۔ اسرائیل کی طرف سے یہ اقدام اقوام متحدہ کی اس قرار داد کے بعد سامنے آیا ہے ۔ جس میں اقوام متحدہ نے بین الاقوامی عدالت انصاف سے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے بارے میں بین الاقوامی قانون کی روشنی میں رائے طلب کی ہے۔
اس کے رد عمل میں اسرائیل نے فلسطینیوں پر کئی پابندیاں لگادی ہیں۔ ان میں فنانشل پابندیاں بھی شامل ہیں۔
اسرائیل نے اس سلسلے میں کہا تھا کہ اب اس کی قیمت فلسطینی اتھارٹی کو چکانا پڑے گی۔ پیر کے روز چالیس ملکوں نے بین الاقوامی عدالت کی اسرائیل کے خلاف ممکنہ کارروائی کی غیر متزلزل حمایت کا اعلان کیا اور اسرائیل کی فلسطینیوں کے خلاف انتقامی پابندیوں پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
واضح رہے ان چالیس ممالک میں وہ ملک بھی شامل ہیں جنہوں نے اقوام متحدہ کی 30 دسمبر والی قرار داد کے حق میں ووٹ نہیں دیا تھا۔
تاہم اب ان میں سے بھی کئی ملک اسرائیلی پابندیوں کے خلاف سامنے آگئے ہیں۔ حتی کہ ان میں جرمنی اور ایسٹونیا بھی شامل ہیں جن کا ووٹ قرار داد کے خلاف سامنے آیا تھا۔
وہ ملک جنہوں نے قرار داد پر خاموشی اختیار کی تھی ان میں فرانس، جاپان اور جنوبی کوریا شامل تھے مگر فلسطینیوں پر لگائی گئی پابندیوں کے خلاف پابندیوں کی مذمت کی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عالمی دہشت گردی دنیا کے سامنے سب سے بڑا چیلنج: لوک سبھا اسپیکر

Next Post

انٹونی بلنکن آئندہ ماہ چین کا دورہ کریں گے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
یوکرین میں لڑائی سال کے اختتام تک جاری رہ سکتی ہے: امریکا

انٹونی بلنکن آئندہ ماہ چین کا دورہ کریں گے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.