بدھ, جولائی 2, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جی-20 کی سربراہی جدید اور نئے ہندوستان کی صلاحیت میں توسیع کا ثبوت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-18
in قومی خبریں
A A
سلامتی کونسل میں بھارت کی پاک چین پر تنقید
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

نئی دہلی//بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے آج دنیا کے 20 طاقتور ممالک کے گروپ جی 20 کی ہندوستان کی صدارت حاصل کرنے کے لئے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت کی ستائش کرتے ہوئے کہا کہ یہ جدید اور نئے ہندستان کی صلاحیتوں میں توسیع کا ثبوت ہے ۔
وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے بی جے پی کی قومی ایگزیکٹو میٹنگ میں جی 20 کے بارے میں بیان دیا۔ ڈاکٹر جے شنکر کے بیان کے بارے میں نامہ نگاروں کو معلومات دیتے ہوئے بی جے پی کے قومی نائب صدر بیجینت پانڈا اور پارلیمانی بورڈ کے رکن ڈاکٹر سدھا یادو نے کہا کہ پچھلے نو برسوں میں، خاص طور پر کووڈ کی وبا کے دوران ہندوستان کی تصویر بدلی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پہلے زمانے میں ہم بیرونی ممالک پر انحصار کرتے تھے لیکن کووڈ کے دور میں ہندوستان نے ثابت کر دیا ہے کہ ہم نہ صرف انتہائی سنگین صورتحال کا سامنا کر سکتے ہیں بلکہ دنیا کے پریشان حال ممالک کی مدد بھی کر سکتے ہیں۔
انہوں نے کہا، ”گزشتہ آٹھ برسوں میں دنیا میں ہندوستان کی تصویر بدلی ہے ۔ پہلے ہم کسی بھی مسئلے کا سامنا کرنے کے لیے دوسرے ممالک پر انحصار کرتے تھے لیکن آج ہم سب سے بڑی وبا کا مقابلہ بھی کر رہے ہیں اور دوسرے ممالک کی مدد بھی کر رہے ہیں۔
مسٹر پانڈا نے کہا کہ جی-20 ایک ایسا گروپ ہے جو فیصلے کرتا ہے اور دنیا کے اہم مسائل پر بات چیت کرتا ہے ۔ یہ گروپ دنیا کی مجموعی گھریلو پیداوار کا 80 فیصد، عالمی تجارت کا 75 فیصد، اور 60 فیصد آبادی کی نمائندگی کرتا ہے ۔ اس گروپ کی سربراہی ہندستان کو ملی ہے ۔ اس کانفرنس میں نہ صرف جی-20 کے رکن ممالک بلکہ 14 بین الاقوامی تنظیموں اور نو دیگر ممالک کے نمائندے آئیں گے ۔
انہوں نے کہا کہ ہندوستان نے دنیا کو دکھا دیا ہے کہ وسودھائیو کٹمبکم کے منتر سے وہ دنیا کے کسی بھی مسئلے کا مقابلہ کر سکتا ہے ۔ تمام ممالک معاشی بحران کا شکار ہیں۔ لیکن دنیا میں ہر جگہ ہندوستان کی تعریف کی جارہی ہے کیونکہ وبائی امراض کے بعد اگر کوئی اپنی معیشت کو بچا سکا ہے تو وہ صرف ہندوستان ہے ۔ یہ کام وزیر اعظم نریندر مودی کی دور اندیشانہ اور متاثر کن قیادت کے بغیر نہیں ہو سکتا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کی میعاد جون 2024 تک بڑھا دی گئی

Next Post

نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

تکنیکی کارکردگی میں اسمبلیوں کو مکمل مدد دی جائے گی: برلا

2025-07-01
وزیر اعظم مودی ۱۹؍اپریل کو کٹرا میں ریلی سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

برکس سربراہی اجلاس میں مودی 2026 کے لیے ہندوستان کی صدارت سنبھالیں گے

2025-07-01
خواتین بل پر صدر کے دستخط :ناری شکتی وندن ادھینیم ہندوستان میں قانون بن گیا
قومی خبریں

مرمو دو روزہ دورے پر اتر پردیش جائیں گی

2025-06-30
قومی خبریں

یاترا خدمت اور لگن کا پہلو ہوتی ہیں: مودی

2025-06-30
قومی خبریں

ہماچل میں بارش سے بچاؤ کاموں میں رکاوٹ

2025-06-30
بی جے پی حکومت کی انارکی کا متحد ہوکر منہ توڑ جواب دیں گے:کھڑگے
قومی خبریں

کھڑگے نے نرسمہا راؤ کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا

2025-06-29
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
قومی خبریں

ہندوستان کے خیالات، فلسفیانہ سوچ اور عالمی نظریہ ہزاروں سالوں سے لازوال ہیں: مودی

2025-06-29
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ریزرویشن مخالف بی جے پی مساوات کو پسند نہیں کرتی: کانگریس

2025-06-29
Next Post
نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان

نوجوانوں کو بااختیار بنانے میں این سی سی کا کردار قابل ستائش : جنرل چوہان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.