ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیر: برف باری کے بعد موسم خشک، گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات ریکارڈ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-14
in تازہ تریں
A A
وادی میں تازہ برفباری ‘ دور دراز علاقوں کا ضلع صدر مقامات سے رابطہ منقطع

SRINAGAR, NOV 14 (UNI) :-A view of fresh snowfall at Tangmarg on Srinagar-Gulmarg road on Monday. UNI PHOTO -37U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۱۴جنوری

وادی کشمیر کے بالائی علاقوں میں بھاری اور میدانی علاقوں میں درمیانی درجے کی برف باری کے بعد وادی میں موسم بہتر ہوا ہے اور معمولات زندگی بھی بتدریج واپس پٹری پر آ رہے ہیں۔

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گرواٹ ریکارڈ ہوئی اور سیاحتی مقام گلمرگ میں رواں سیزن کی سرد ترین رات درج ہوئی ہے ۔

محکمہ موسمیات کے ایک ترجمان کی پیش گوئی کے مطابق وادی میں۱۸جنوری تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

انہوں نے کہا کہ اس دوران موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور میدانی علاقوں میں دھند بھی رہ سکتی ہے ۔

ان کا کہنا تھا کہ بعد ازاں۱۹ جنوری کو مغربی ہوا ¶ں کی ایک اور لہر وارد وادی ہوسکتی ہے جس کے نتیجے میں موسم ایک بار پھر خراب ہونے کا امکان ہے ۔

ترجمان نے بتایا کہ سری نگر میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ۹سینٹی میٹر برف ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ اسی مدت کے دوران قاضی گنڈ میں 50.9 سینٹی میٹر اور کپوارہ میں 10.4 سینٹی میٹر برف ریکارڈ ہوئی ہے ۔

سیاحتی مقام گلمرگ میں ایک فٹ تازہ برف ریکارڈ ہوئی ہے جبکہ پہلگام میں 47 سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی ہے ۔اطلاعات کے مطابق وادی کے دیگر بالائی علاقوں میں بھی کہیں ایک فٹ تو کہیں اس سے بھی زیادہ برف جمع ہوئی ہے ۔

ادھر وادی میں شبانہ درجہ حرارت میں ایک بار پھر گراوٹ درج ہوئی ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ میں منشیات فروش گرفتار، 500 گرام نشہ آور مواد اور نقدی رقم بر آمد:پولیس

Next Post

وادی کشمیر کا بیرونی دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک روز بعد بحال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وادی میں برفباری سے معمولات زندگی متاثر

وادی کشمیر کا بیرونی دنیا کے ساتھ زمینی و فضائی رابطہ ایک روز بعد بحال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.