بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

آگ کی دو الگ الگ واردات میں ہوٹل‘ دو رہائشی مکان خاکستر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in اہم ترین
A A
کوٹھی باغ پولیس اسٹیشن شبانہ آگ‘عمارت کو جزوی نقصان

Fire

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

سرینگر///
وادی کشمیر میں ہفتے کی صبح آگ کی دو الگ الگ وارداتوں میں ایک ہوٹل اور دو رہائشی مکان خاکستر ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ شمالی کشمیر کے اولڈ ٹاؤن بارہمولہ کے جلال صاحب علاقے میں ہفتے کی صبح ایک دومنزلہ رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اطلاع موصول ہوتے ہی فائر ٹنڈرس آگ بھجانے کے لئے جائے واردات پر پہنچ گئے ۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ تاہم آگ کی اس واردات میں دو رہائشی مکانوں (ایک دو منزلہ اور ایک یک منزلہ) کو نقصان پہنچا۔آگ لگنے کے وجوہات معلوم کئے جا رہے ہیں۔
دریں اثنا وسطی کشمیر کے ضلع گاندربل کے کولن علاقے میں ہفتے کی صبح آگ کی ایک واردات میں ایک ہوٹل کو نقصان پہنچا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ گاندربل کے کلن علاقے میں ہفتے کی صبح ہمالین ریزورٹ ہوٹل میں آگ نمودار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ واقعہ پیش آتے ہی فائر ٹنڈرس جائے واردات پر پہنچے اور آگ کو کنٹرول میں کر دیا تاہم ہوٹل کو جزوی نقصان پہنچنے سے نہ بچا سکے ۔
پولیس نے اس ضمن میں ایک کیس درج کرکے کارروائیاں شروع کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وادی میںبرفباری کا امکان

Next Post

سنہا کی راجوری حملے میں زخمی افراد کی عیادت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘
اہم ترین

’ ریاستی درجہ جموں و کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کی بحالی کی بنیاد ہے‘

2026-07-22
’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘
اہم ترین

’حکومت سیاسی سرگرمیاں معطل کرے‘ باز آباد کاری پر توجہ دے‘

2026-07-22
’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘
اہم ترین

’جھلستی دھوپ کے باعث تعطیلات ہوئیں، اب بارشوں کے سبب توسیع، یہ کیسا فیصلہ؟‘

2026-07-22
جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی  گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع
اہم ترین

جموں کشمیر کے تمام اسکولوں کی گرمائی تعطیلات۲۶ جولائی تک توسیع

2026-07-22
وزیر اعلیٰ کا جموں و کشمیر کیلئے مزید سرمایہ کاری کا مطالبہ
اہم ترین

 بارش کے بعد آبی جماؤ  پر وزیر اعلیٰ کا  اسمارٹ سٹی  منصوبے کی تحقیقات کا اعلان

2026-07-22
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

 چہرہ شناختی نظام کی مدد سے یو اے پی اے کا ملزم اننت ناگ میں گرفتار

2026-07-22
Next Post
ایل جی کی راجوری حملے میں زخمی افراد کی عیادت

سنہا کی راجوری حملے میں زخمی افراد کی عیادت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.