جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

’برطانوی شہزادے ہیری نے اپنی سیکیورٹی خطرے میں ڈال دی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in عالمی خبریں
A A
25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف

shahzad

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

لندن //
برطانوی شہزادہ ہیری نے افغانستان میں 25 طالبان کو ہلاک کرنے کا اعتراف کرکے اپنی سیکیورٹی خطرے میں ڈال دی جبکہ برطانوی افواج کے کردار کو بھی منفی انداز میں پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری کے افغانستان میں پچیس طالبان کو ہلاک کرنے کے اعتراف پر سابق برطانوی کمانڈرز کا کہنا ہے کہ شہزادہ ہیری نے خود اپنی سیکورٹی کو خطرے ڈال دیا ہے۔
سابق برطانوی فوجی افسر نے کہا کہ اس طرح کا تبصرے نے نہ صرف ان کی اپنی ساکھ کو خراب کیا بلکہ برطانوی افواج کے کردار کو بھی منفی انداز میں پیش کیا، شہزادے کا بیان لوگوں کو بدلہ لینے پر اکسا سکتا ہے۔واضح رہے گزشتہ روز سالہ شہزادے نے جنگجوؤں کو شطرنج کی بساط سے اٹھائے جانے والے مہروں سے تشبیہ دیتے ہوئے افغانستان میں ایک مشن کے دوران 25 افراد کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔
جس پر طالبان کے سینیئر رہنما انس حقانی نے ٹوئیٹ کیا تھا کہ ہیری آپ نے جنہیں قتل کیا وہ شطرنج کے مہرے نہیں بلکہ انسان تھے، اور ان کے خاندان بھی ہیں جو اپنے پیاروں کی واپسی کے منتظر تھے۔‘
انس حقانی کا کہنا تھا کہ درحقیقت یہ معصوم لوگ آپ کے سیاستدانوں اور فوجیوں کے لیے شطرنج کے مہرے تھے، آپ لوگوں کو اس کھیل میں بُری طرح شکست ہوئی، ویسے تو عالمی ادارے آپ لوگوں کے بہرے اور اندھے ہیں لیکن امید ہے عالمی عدالت آپ کو طلب کرے گی اور انسانی حقوق کے کارکن آپ کی حرکت پر مذمت کریں گے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اسرائیل کی نئی حکومت نے فلسطینی اتھارٹی کی آمدنی روکنے کی دھمکی دے دی

Next Post

امریکا میں 6 سالہ بچے کی کلاس روم میں فائرنگ، خاتون ٹیچر شدید زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
امریکا میں فیکٹری میں فائرنگ،3 افراد ہلاک

امریکا میں 6 سالہ بچے کی کلاس روم میں فائرنگ، خاتون ٹیچر شدید زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.