جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سوریہ کمار یادو کی بہترین بلے بازی ، بھارت نے سیریز جیت لی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in کھیل
A A
کسی بھی نمبر پر بلے بازی کرسکتا ہوں : سوریہ کمار یاد و
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

راجکوٹ//
سوریہ کمار یادو کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت ہندوستان نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 91رنز سے شکست دے کر سیریز 2-1سے اپنے نام کر لی ۔پہلے بلے بازی کرتے ہوئے ہندوستان نے مقررہ 20اورز میں سری لنکا کو 229رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 137رنز پر آئو ٹ ہوگئی ۔
ہندوستان نے 360 ڈگری بلے باز سوریہ کمار یادو (112 ناٹ آؤٹ) کی دھماکہ خیز سنچری کی بدولت تیسرے ٹی- 20 انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 229 رنز کا ہدف دیا۔
ارشدیپ سنگھ نے 2.4اورز میں 20رنز دے کر تین کھلاڑیوں کوآئوٹ کیا جبکہ عمران ملک ، چہل اور اور ہاردک پانڈیا نے دو دو وکٹیں حاصل کیں۔
ہندوستان نے ٹاس جیت کر بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ پہلے اوور میں ایشان کشن کا وکٹ گرنے کے بعد راہل ترپاٹھی اور شبمن گل نے چارج سنبھالا اور پاور پلے میں 49 رنز جوڑے۔ ترپاٹھی نے 16 گیندوں پر پانچ چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے 35 رنز بنائے جس کے بعد وہ چمیکا کرونارتنے کے ہاتھوں آؤٹ ہوئے۔
جب سوریہ کمار وکٹ پر آئے تو ہندوستان کا اسکور 5.5 اوور میں 52/2 تھا۔ اپنے انداز میں اننگز کی رفتار کو بدلتے ہوئے انہوں نے گیل کے ساتھ تیسرے وکٹ کے لیے 53 گیندوں پر 111 رنز کی شراکت داری کی۔ گیل نے 36 گیندوں پر دو چوکوں اور تین چھکوں کی مدد سے 46 رنز بنائے، حالانکہ وہ وینندو ہسرنگا کے ہاتھوں بولڈ ہوگئے۔
اس کے بعد سری لنکا نے کپتان ہاردک پانڈیا اور دیپک ہڈا کو بھی چار- چار رنز کے اسکور پر پویلین بھیج دیا ۔تاہم سوریہ کمار یادو نے دھماکہ خیز بلے بازی کا سلسلہ جاری رکھا اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں اپنی تیسری سنچری مکمل کی۔ سوریہ کمار نے 51 گیندوں کی اپنی اننگز میں سات چوکے اور نو چھکے لگا کر 112 رنز بنائے۔ اکشر پٹیل نے آخر میں ان کا ساتھ دیا اور نو گیندوں میں 21 رنز کی اہم شراکت کی جس کی مدد سے ہندوستان نے 20 اوور میں 228 رنز بنائے۔
سری لنکا کے لیے دلشان مدوشنکا سب سے مہنگے ثابت ہوئے، انہوں نے اپنے چار اوورز میں 55 رنز دے کر دو وکٹ لیے۔ چمیکا کرونارتنے نے چار اوورز میں 52 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کیا، جب کہ کسن راجیتھا اور ہسرنگا کو بھی ایک وکٹ کی کامیابی ملی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شاہد آفریدی بھارت میں مثال بن گئے

Next Post

ڈیجیٹل اختراع کے ذریعے سماجی انصاف ہو: مرمو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے

ڈیجیٹل اختراع کے ذریعے سماجی انصاف ہو: مرمو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.