ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ڈریوڈ نے جو ٹنڈولکر کیساتھ کیا وہ کمنز نے عثمان خواجہ کیساتھ کردیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-08
in کھیل
A A
وارنر 100ویں ٹیسٹ میں ڈبل سنچری بنانے والے دنیا کے دوسرے بلے باز بنے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

سڈنی//
ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری اور پھر اس کے بعد ڈبل سنچری اور ٹرپل سنچری کے سنگ میل تک پہنچنا ہر بیٹر کا خواب ہوتا ہے۔ لیکن آسٹریلین بلے باز عثمان خواجہ کا یہ خواب کپتان پیٹ کمنز نے پورا نہ ہونے دیا۔
جنوبی افریقہ کے خلاف سڈنی ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں میچ کے دوسرے دن تک آسٹریلیا نے 478 رنز بنا لیے تھے، جہاں اوپنر عثمان خواجہ 195 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔
اس کے بعد سڈنی میچ بارش کے باعث روک دیا گیا، مسلسل بارش کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم ہوا جبکہ تیسرے دن کا کھیل بھی بارش کی نذر ہوا۔
چوتھے دن بھی کھانے کے وقفے تک میچ نہ ہوسکا، تاہم جب بارش نے میچ شروع کرنے کا موقع دیا تو ایسے میں پیٹ کمنز نے عثمان خواجہ اور میٹ مینشا کو اننگز دوبارہ شروع کرنے اور عثمان خواجہ کو ڈبل سنچری بنانے کا موقع دینے کے بجائے اننگز ہی ڈکلیئر کردی۔
واضح رہے کہ سنگ میل تک پہنچنے سے چند رنز دوری پر کسی کپتان کی جانب سے یہ اننگز کو ڈکلیئر کرنے کا پہلا واقعہ نہیں ہے۔
سابق کپتان عمران خان نے بھارت کے خلاف حیدرآباد 1983 میں ٹیسٹ میں اس وقت اننگز ڈکلیئر کردی تھی جب جاوید میانداد 280 پر بیٹنگ کر رہے تھے۔
اسی طرح جنوبی افریقی کپتان گریم اسمتھ نے پاکستان کے خلاف 2010 میں ابوظبی ٹیسٹ کی اننگز اس وقت ڈکلیئر کردی تھی جب اے بی ڈی ویلیئر 278 رنز پر ناٹ آؤٹ تھے۔

پاکستان ہی کیخلاف 2004 میں ملتان ٹیسٹ میں راہول ڈریوڈ نے اننگز ڈکلیئر کرتے ہوئے 194 رنز پر ناٹ آؤٹ سچن ٹنڈولکر اور ان کے مداحوں کو حیران کردیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے منصوبہ کی تصدیق کردی

Next Post

شاہد آفریدی بھارت میں مثال بن گئے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post

شاہد آفریدی بھارت میں مثال بن گئے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.