منگل, ستمبر 1, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

میکسیکو میں تصادم میں ایک ہلاک، 27 زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-07
in عالمی خبریں
A A
کینیڈا میں فائرنگ کے واقعات ، تین افراد ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

میکسیکو سٹی//
میکسیکو کی سینالووا ریاست کے دارالحکومت کلیاکان شہر میں سیکورٹی فورسز اور کارٹیل کے ارکان کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ایک شخص ہلاک اور 27 زخمی ہوگئے۔ یہاں کی مقامی میڈیا نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔میکسیکو کے دفاعی سکریٹری لوئس کریسنسیو سینڈوول گونزالیز نے کہا کہ شہر میں سکیورٹی فورسز اور کارٹیل کے ارکان کے درمیان تصادم کے دوران حملہ آور گوزمین لوپیز کو فائرنگ کے تبادلے کے دوران گرفتار کر کے میکسیکو سٹی لے جایا گیا ہے۔ تصادم کے دوران تقریباً 27 افراد کو گولیاں لگیں اور ایک شخص کی موت ہو گئی۔مقامی حکام کے مطابق اس دوران کارٹیل کے ارکان نے تقریباً 250 کاریں جلا دیں۔ جس کے بعد سکیورٹی فورسز نے تقریباً 18 سڑکوں کو عارضی طور پر بند کر دیا ۔
اور اسی دوران تین ہوائی اڈوں پر آپریشن معطل کر دیا جن میں سے کچھ کراس فائر کی زد میں آگئے تھے۔
سینالووا ریاست کے پبلک سیکورٹی سکریٹری کرسٹوبال کاسٹانیڈا نے بتایا کہ فائرنگ میں سات پولیس افسران اور متعدد فوجی اہلکار زخمی ہوئے ہیں۔
میکسیکو کی وزارت دفاع کے مطابق حملہ آور گوزمین لوپیز نے سینالووا کارٹیل کے یوتھ ونگ کی قیادت کی اور میکسیکو کی کئی ریاستوں میں مجرمانہ کارروائیاں کیں۔ وہ سابق کارٹیل لیڈر "ایل چاپو” کا بیٹا ہے، جو 2019 سے امریکہ میں عمر قید کی سزا کاٹ رہا ہے۔ گزمین لوپیز کو اس سے قبل اکتوبر 2019 میں گرفتار کیا گیا تھا لیکن میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز کے حکم پر رہا کر دیا گیا تھا۔
یواین آئی۔ م ع۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

صدر مرمو ہفتہ کو ڈیجیٹل انڈیا ایوارڈ دیں گی

Next Post

افغانستان میں دوران ڈیوٹی 25 افراد کو ہلاک کیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں
عالمی خبریں

ایران نے اقوام متحدہ کو پلوں، ریلوے اسٹیشنوں، رہائشی علاقوں پر امریکی حملوں کی تفصیلات پیش کردیں

2026-08-31
عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
عالمی خبریں

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت کئی ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

2026-08-31
ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں
عالمی خبریں

ڈنمارک میں بھی تعلیمی اداروں میں برقعہ پر پابندی لگانے کی تیاریاں

2026-08-31
ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید
عالمی خبریں

ایران کا آبنائے ہرمز میں 2 آئل ٹینکروں کے بارودی سرنگوں سے ٹکرا کر دھماکے سے تباہ ہونے کا دعویٰ، سینٹکام کی تردید

2026-08-31
عالمی خبریں

جے ڈی وینس کی فیملی کے اچانک سفری مطالبات پر خفیہ سروس کے اہلکار نالاں

2026-08-31
عالمی خبریں

لبنانی صدر جوزف عون امریکہ کے دورے پر روانہ

2026-08-31
عالمی خبریں

آخری سانس تک ایران کا دفاع کیا جائے گا: عباس عراقچی

2026-08-31
عالمی خبریں

اسرائیل کا فلسطینیوں کے خلاف ’کرمسن تھریڈ‘ نامی نیا منصوبہ

2026-08-31
Next Post
شہزادہ ہیری اپنے والد اور بھائی سے تعلقات کی بحالی کے خواہشمند

افغانستان میں دوران ڈیوٹی 25 افراد کو ہلاک کیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.