جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-06
in اہم ترین
A A
گوشت کی۶۴ دکانیں سیل۲۷ ہزار روپے کا جرمانہ عائد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر///
مٹن بیچنے والوں کی جانب سے زائد قیمت وصول کرنے کے حوالے سے مختلف حلقوں سے موصول ہونے والی شکایات کے پیش نظر فوڈ سول سپلائیز اینڈ کنزیومر افیئرز (ایف سی ایس اینڈ سی اے) کے انفورسمنٹ اسکواڈ نے گزشتہ ایک ہفتے سے ۶۴ مٹن شاپس کو سیل کیا ہے اور۲۷ہزار روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی نے اطلاع دی ہے کہ وادی میں جنوری۲۰۲۳کے مہینے کے دوران ای سی ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے ۱۹۷ تاجروں سے۵۵ہزار۲۰۰ روپے جرمانے کے طور پر وصول کیا ہے۔ اس کے علاوہ ۴۱دکانوں کو بھی سیل کیا گیا ہے۔
مزید برآں، غلطی کرنے والے کو مستقبل میں محتاط رہنے کی تاکید کی گئی ہے۔ یہ مہم مستقبل میں بھی اسی جذبے کے ساتھ جاری رہے گی اور جو بھی اصولوں کی خلاف ورزی کرتا پایا گیا اسے انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سردیوں میں بجلی کی عدم دستیابی سے قمر واری و ملحقہ علاقوں کے لوگ پریشان

Next Post

جی او سی ٹائیگر ڈویڑن کیڈی جی پی جموں و کشمیر سے ملاقات

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
ڈانگری واقعہ کے تناظر میںجی او سی۱۶ویں کور کی ڈی جی پی سے ملاقات

جی او سی ٹائیگر ڈویڑن کیڈی جی پی جموں و کشمیر سے ملاقات

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.