بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home ٹاپ سٹوری

پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in ٹاپ سٹوری
A A
پونچھ راجوری اضلاع میں۱۸۰۰ سی آر پی ایف اہلکار تعینات کئے جا رہے ہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

جموں/۴جنوری
راجوری اور پونچھ کے جڑواں سرحدی اضلاع میں سیکورٹی فورسز اہلکاروں کی تعداد کو بڑھانے کی کوشش میں‘حکام بدھ کوکہا کہ خطہ میں اقلیتی علاقوں کو محفوظ بنانے کےلئے سی آر پی ایف کی ۱۸ کمپنیاں تعینات کی جا رہی ہیں۔
یہ پیشرفت جموں و کشمیر کے راجوری ضلع میں دو دہشت گردانہ حملوں کے پیش نظر ہوئی ہے جس میں دو بچوں سمیت اقلیتی برادری کے چھ افراد ہلاک اور۱۱ دیگر زخمی ہوئے تھے۔
ایک افسر نے بتایا کہ راجوری اور پونچھ اضلاع میں سیکورٹی کو مضبوط بنانے کےلئے سی آر پی ایف کی بڑی تعداد ۱۸ کمپنیاں‘یعنی۱۸ ۰۰ سی آر پی ایف اہلکاتوں کو تعینات کیا جا رہاہے۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی کی تعیناتی جاری ہے۔ یہ راجوری اور پونچھ میں اقلیتی علاقوں کی سیکورٹی کےلئے کیا جا رہا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، آٹھ سی آر پی ایف کمپنیاں بہت جلد جموں و کشمیر میں تعیناتی کے قریبی مقامات سے تعینات کی جائیں گی جبکہ۱ ۰ سی آر پی ایف کمپنیاں دہلی سے بھیجی جا رہی ہیں۔
ذرائع نے بتایا کہ یہ اقدام جموں خطے میں دہشت گردانہ حملے کے بارے میں انٹیلی جنس ان پٹ کے درمیان وزارت داخلہ کے جاری کردہ ایک حالیہ حکم کے بعد کیا گیا ہے۔
راجوری حملے کے بعد سرحدی اضلاع میں اقلیتی طبقے کے لوگوں کی طرف سے اپنے علاقوں کی حفاظت کو لے کر بڑی تعداد میں آوزیں اٹھ رہی ہیں۔
حکام نے بتایا کہ ڈانگری گاو¿ں میں ایک متاثرین کے گھر کے قریب پیر کو آئی ای ڈی دھماکے میں دو بچے ہلاک اور چھ افراد زخمی ہوئے۔
اس سے پہلے اتوار کی شام، دہشت گردوں نے راجوری ضلع کے علاقے میں ایک اقلیتی برادری کے تین گھروں پر فائرنگ کی جس میں چار شہری ہلاک اور چھ زخمی ہوئے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ہائی الرٹ کے بیچ راجوری میں تیسرے روز بھی حملہ آوروں کی تلاش جاری

Next Post

پپو پاس ہو گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج
اہم ترین

 ریاستی درجے کی بحالی‘این سی کادہلی میں احتجاج

2026-07-21
جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری
اہم ترین

جموں خطے میں بارش اور لینڈ سلائیڈنگ کی تباہ کاریاں جاری

2026-07-21
 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب
اہم ترین

 بارش سے سرینگر کے کئی علاقے زیرِ آب‘ نکا س آب کا ناقص نظام پھر بے نقاب

2026-07-21
جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی
اہم ترین

جموں کشمیر میں منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی

2026-07-21
 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر
اہم ترین

 دہلی میں ریاستی درجے کی بحالی کا این سی احتجاج سی جے پی مظاہرے کی نذر

2026-07-21
 موجودہ شکل میں سندھ   طاس معاہدہ دوبارہ نافذ   نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع
اہم ترین

 موجودہ شکل میں سندھ  طاس معاہدہ دوبارہ نافذ  نہیں ہوگا:حکومتی ذرائع

2026-07-21
چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا  نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے
اہم ترین

چنار بک فیسٹیول میں شبھانشو شکلا نے خلائی سفر کے دلچسپ قصے سنائے

2026-07-21
سے ۵۱اگست تک جموں صوبے میں شدید بارشوں کا امکان خراب موسم کے باعث پونچھ میں دوسرے روز بھی اسکول بند رہے
اہم ترین

 شدید بارش، آندھی اور بجلی گرنے کے خدشات کے باعث بجلی کے کھمبوں، تاروں اور  ٹرانسفارمروںسے دور رہنے کی اپیل 

2026-07-21
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

پپو پاس ہو گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.