اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

سری لنکا یک روزہ سیریز کے لئے بمراہ ٹیم میں شامل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2023-01-04
in کھیل
A A
زخمی بمراہ کی جگہ سراج نے لی ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا خدشہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

ممبئی//ہندوستان کے تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو سری لنکا کے خلاف ہونے والی ون ڈے سیر یز کے لئے ٹیم میں شامل کر لیا گیا ہے۔
ہندوستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ(بی سی سی آئی) کے سکریٹری جے شاہ نے منگل کو ہ اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ ریہیب کے بعدقومی کرکٹ اکیڈمی (این سی اے)نے بمراہ کو کھیلنے کے لئے فٹ اعلان کر دیاہے۔
غور طلب ہے کہ بمراہ پیٹھ کی چوٹ کی وجہ سے ستمبر 2022سے کرکٹ سے دور تھے۔ اس وجہ سے وہ ایشیا کپ 2022کے بعد آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں بھی نہیں کھیل سکے اور این سی اے میں ریہیب سے گزر رہے تھے۔
ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والی تین میچوں کی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 10جنوری کو گواہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ اس کے بعد ہونے والے دو میچ کولکتہ (12جنوری)اور ترواننت پورم میں منعقد ہوں گے۔
سری لنکا ون ڈے سیریز کے لئے ہندوستانی ٹیم: روہت شرما(کپتان)، شبھمن گل، ویراٹ کوہلی، سوریہ کمار یادو، شریس ایر، کے ایل راہل(وکٹ کیپر)، ایشان کشن (وکٹ کیپر)، ہارک پنڈیا(نائب کپتان)، واشنگٹن سندر، یجویندر چہل، کلدیپ یادو، اکشر پٹیل، جسپریت بمراہ، محمد شمی، محمد سراج،عمران ملک، ارشدیپ سنگھ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رشبھ پنت کے کار حادثے سے متعلق متضاد دعوے

Next Post

دھونی کو ڈھونڈنے والے بی سی سی آئی کے سابق اہلکار پودار چل بسے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
دھونی کو ڈھونڈنے والے بی سی سی آئی کے سابق اہلکار پودار چل بسے

دھونی کو ڈھونڈنے والے بی سی سی آئی کے سابق اہلکار پودار چل بسے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.