بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بیت المقدس میں فلسطینیوں کی اسرائیلی پولیس کے ساتھ جھڑپیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-04-05
in عالمی خبریں
A A
اسرائیل میں نامعلوم مسلح فرد کی فائرنگ سے 5 شہری ہلاک
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

القدیمہ ٹاؤن//
مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں القدیمہ ٹاؤن میں اتوار کی شام اسرائیلی پولیس اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ اس کے نتیجے میں 10 افراد زخمی ہو گئے اور 10 گرفتار کر لیے گئے۔ یہ بات پولیس اور طبی اہل کاروں نے بتائی۔
خبر رساں ایجنسیوں کے مطابق باب العامود کے علاقے میں سیکورٹی فورسز پر دھماکا خیز مواد پھینکا گیا جس کے جواب میں آنسو گیس اور ساؤنڈ بم استعمال کیئے گئے۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فلسطینیوں کی ایک بڑی تعداد رات کی نماز کے بعد اکٹھا تھے۔
اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے ہنگامہ آرائی اور پولیس اہل کاروں پر حملے کے الزام میں 10 افراد کو گرفتار کر لیا۔
ادھر فلسطینی ہلال احمر کے مطابق جھڑپوں میں 11 افراد زخمی ہو گئے۔
اس سے قبل اتوار کی دوپہر اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے مذکورہ مقام کا دورہ کیا اور وہاں کے پہرے پر تعینات پولیس فورس سے ملاقات بھی کی۔
اتوار کے روز ہی اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ نے داخلہ سیکورٹی کے ادارے شین بیت” کے سربراہ اور مغربی کنارے میں فوجی کمانڈر سے ملاقات کی۔ یہ ملاقات مغربی کنارے کے شہر جنین کے نزدیک ہفتے کے روز اسرائیلی اسپیشل فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تین فلسطینیوں کے جاں بحق ہونے کے بعد ہوئی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

خارکیف میں روسی فوج کے حملے میں 7 افراد ہلاک، 34 زخمی

Next Post

مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار
عالمی خبریں

ایران آبنائے ہرمز سے آگے ‘محدود بحری زون’ قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے: اعلیٰ سکیورٹی عہدیدار

2026-09-08
ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی
عالمی خبریں

ترکیہ میں عجائب گھروں کی تعداد 2025 میں سالانہ 4.4 فیصد بڑھ کر 664 ہو گئی

2026-09-08
پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے
عالمی خبریں

پنیٹا کا انتباہ: ایران جنگ مغربی ایشیا میں ایک اور طویل امریکی جنگ بن سکتی ہے

2026-09-08
غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید
عالمی خبریں

غزہ میں قاتل اسرائیل کے حملوں میں مزید 5 فلسطینی شہید

2026-09-08
عالمی خبریں

امریکہ یوکرین اور روس کے درمیان سہ فریقی مذاکرات کی بحالی کے لیے کوشاں 

2026-09-08
عالمی خبریں

ایران کا امریکہ پر آبنائے ہرمز میں کارگو ٹرانزٹ میں رکاوٹ ڈالنے کا الزام

2026-09-08
عالمی خبریں

تہران اقتصادی مسائل کا حل تلاش کرنے کی کوشش میں ہے، یہ امریکی حملوں کا "دردناک” جواب دے گا:قالیباف

2026-09-08
عالمی خبریں

جرمنی کی دائیں بازو کی جماعت اے ایف ڈی نے تقریباً 44 فیصد ووٹوں کے ساتھ سیکسنی انہالٹ کا انتخاب جیت لیا

2026-09-08
Next Post
مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

مرکزی حکومت کو بھی پرانی پنشن اسکیم کولوگو کرنا چاہئے : گہلوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.