ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بانہال میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-29
in اہم ترین
A A
بانہال میں ایک ہی کنبے کے چار افراد کو پر اسرار حالت میں مردہ پایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع رام بن کے بانہال علاقے میں بدھ کی صبح ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے مکان میں پر اسرار حالت مردہ پایا گیا۔ متوفین میں ماں‘اس کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا شامل ہے ۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانہال کے چک نرواہ علاقے میں بدھ کی صبح ایک ہی کنبے کے چار افراد کو اپنے ہی مکان میں مردہ پایا گیا۔
ذرائع نے کہا کہ ان افراد کی موت واقع ہونے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں اور لاشوں کو طبی و قانونی لوازمات کی ادائیگی کیلئے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
متوفین کی شناخت۳۵سالہ نور جہان زوجہ عبدالرشید‘ اس کا بیٹا۱۲سالہ ظفر احمد‘ بیٹیاں۸سالہ شازیہ بانو اور۵سالہ آسیہ بانو کے بطور ہوئی ہے ۔پولیس نے اس سلسلے میں کارروائیاں شروع کی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کپوارہ جیل میں ۷۵ سالہ قیدی کی موت

Next Post

سدھرا تصادم کے بعد جموں میں سیکورٹی الرٹ‘راہ گیروں کی تلاشی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

سرینگرو جموں ماسٹر پلان میں مجوزہ ترمیم پر غور

2026-09-04
یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے
اہم ترین

یومِ اساتذہ:ملک میں ہر سال ۵ستمبر کو یوم اساتذہ کیوں منایا جا تا ہے

2026-09-04
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری

2026-09-04
  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ
اہم ترین

  آئی جی پی کشمیر کا ضلع اننت ناگ میں سکیورٹی صوتحال کا جائزہ

2026-09-04
 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات
اہم ترین

 سنہا کی دہلی میں مرکزی وزیر ہردیپ سنگھ پوری سے ملاقات

2026-09-04
یاسین ملک کے خلاف سزائے موت کی این آئی اے کی اپیل پر دہلی ہائی کورٹ 22 اپریل کو سماعت کرے گی
اہم ترین

 یاسین ملک کاپاکستانی اہلیہ سے طلاق کا فیصلہ

2026-09-04
بانڈی پورہ میں لشکر طیبہ کے دو جنگجو معاونین گرفتار:پولیس
اہم ترین

ریاسی کے جنگلات میں ’’جنگی نوعیت‘‘ کا اسلحہ و گولہ بارود برآمد، گرینیڈ اور 184 کارتوس ضبط

2026-09-04
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

طویل غیر مجاز غیر حاضری پر ڈاکٹر  کو ملازمت سے برطرف کردیا

2026-09-04
Next Post
وزیر اعظم کاجموں دورہ :کثیر سطحی سکیورٹی بندوست

سدھرا تصادم کے بعد جموں میں سیکورٹی الرٹ‘راہ گیروں کی تلاشی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.