ہفتہ, ستمبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

ممبئی انڈینز نے ارون کمار جگدیش کو اسسٹنٹ بیٹنگ کوچ مقرر کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in کھیل
A A
ممبئی انڈینز نے ارون کمار جگدیش کو اسسٹنٹ بیٹنگ کوچ مقرر کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

ممبئی// پانچ بار کی آئی پی ایل چیمپئن ممبئی انڈینس نے ٹورنامنٹ کے 2023 ایڈیشن سے قبل ارون کمار جگدیش کو اسسٹنٹ بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے۔
آئی پی ایل 2023 کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں۔ اس کے لیے حال ہی میں کوچی میں کھلاڑیوں کی نیلامی ہوئی ہے۔ اس میں تمام ٹیموں نے مجموعی طور پر 80 کھلاڑی خریدے۔ اس سلسلے میں ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے ممبئی انڈینز نے ٹورنامنٹ کے 2023 سیزن سے قبل ارون کمار جگدیش کو اسسٹنٹ بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے۔
ارون کمار ممبئی انڈینز کے سپورٹ اسٹاف میں شامل ہوں گے جہاں مارک باؤچر ہیڈ کوچ ہیں جبکہ کیرون پولارڈ بیٹنگ کوچ ہیں۔ شین بونڈ بولنگ کوچ اور جیمز پیمنٹ فیلڈنگ کوچ ہیں۔
100 سے زیادہ فرسٹ کلاس گیمز کا تجربہ رکھنے والے دائیں ہاتھ کے اوپننگ بلے باز ارون کمار نے 1993 سے 2008 تک 16 سال تک کرناٹک کی نمائندگی کی اور 7208 رن بنائے۔ انہوں نے ڈومیسٹک کرکٹ میں 1993 سے 2008 تک کرناٹک کی نمائندگی کی۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انہوں نے کوچنگ کا رخ کیا اور کرناٹک ٹیم کے بیٹنگ کوچ بنے۔ کرناٹک نے ان کی کوچنگ میں سال 2013-14 اور 2014-15 میں رنجی ٹرافی، ایرانی کپ اور وجے ہزارے ٹرافی میں مسلسل خطاب جیتے تھے۔ارون کمار کی کوچنگ میں آئی پی ایل بھی شامل ہے۔ انہوں نے 2017 میں کنگز الیون پنجاب (اب پنجاب کنگز) کے بیٹنگ کوچ کے طور پر خدمات انجام دیں۔ انہوں نے آئی پی ایل میں 2019-20 سیزن کے لیے پڈوچیری کے ہیڈ کوچ اور 2020 سے یونائیٹڈ اسٹیٹس نیشنل کرکٹ ٹیم کے بھی کوچ رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مسلسل بربریت کا شکار کشمیر طالب علم

Next Post

شطرنج کھلاڑی خادیم حجاب کے بغیر ٹورنامنٹ میں شریک ہوئیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا
کھیل

ایشیائی کھیلوں میں چین کا 815 کھلاڑیوں پر مشتمل دستہ حصہ لے گا

2026-09-05
انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی
کھیل

انگلینڈ کی خواتین کی ٹیم نے ون ڈے میں آئرلینڈ کو چھ وکٹ سے شکست دے دی

2026-09-05
کھیل

پاؤلا باڈوسا کو شکست دے کر کوکو گوف یو ایس اوپن کے تیسرے راؤنڈ میں

2026-09-05
کھیل

اسمرتی مندھانا کی ریکارڈ سنچری اننگ سے ہندوستان ناک آؤٹ میں

2026-09-05
کھیل

پڈیکل اور سراج ساؤتھ زون کی ٹیم میں شامل

2026-09-05
کھیل

اے ایف سی انڈر-20 ایشین کپ کوالیفائر میں ہندوستان ازبکستان سے 0-4 سے ہارا، امیدیں برقرار

2026-09-05
کھیل

ایک ہفتے میں دو ہیٹ ٹرکس، ہنری کروکومب نے وسیم اکرم کے منفرد کلب میں جگہ بنا لی

2026-09-05
کھیل

کیٹلی کرکٹ آسٹریلیا کی ’نیشنل ڈیولپمنٹ لیڈ‘ مقرر

2026-09-05
Next Post
شطرنج کھلاڑی خادیم حجاب کے بغیر ٹورنامنٹ میں شریک ہوئیں

شطرنج کھلاڑی خادیم حجاب کے بغیر ٹورنامنٹ میں شریک ہوئیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.