جمعہ, جولائی 4, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

راہل گاندھی کی یاترا کشمیر میں امن کو خراب کرے گی: بی جے پی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in تازہ تریں
A A
جموں و کشمیر میں میڈیا پر کوئی پابندی نہیں:ٹھاکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

نئی دہلی/۲۸دسمبر

”کیا راہول گاندھی کشمیر کے ماحول کو خراب کرنا چاہتے ہیں“؟ مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے بدھ کو وادی میں ترنگا لہرانے کے کانگریس کے منصوبوں کے بارے میں پوچھا اور اس بات پر زور دیا کہ مودی حکومت کے تحت جموں و کشمیر کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

متعلقہ

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

وزیر نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایک اندازے کے مطابق ایک سال میں 1.6 کروڑ سیاحوں نے جموں و کشمیر کا دورہ کیا ہے، جو اپنے آپ میں ایک ریکارڈ ہے۔

ٹھاکر نے کہا”اب سیاح جموں و کشمیر کے ہر کونے کا دورہ کر سکتے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ جموں و کشمیر میں حالات میں بہتری آئی ہے۔ یہاں پتھراو¿ کے واقعات نہیں ہوئے ہیں۔ کیا راہل گاندھی وہاں جا کر ماحول خراب کرنا چاہتے ہیں؟ آج کوئی بھی جموں و کشمیر کے کسی بھی حصے میں ترنگا لہرا سکتا ہے کیونکہ نریندر مودی حکومت نے جموں و کشمیر میں آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کو ختم کر دیا ہے“۔

گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا، جو ستمبر میں کنیا کماری سے شروع ہوئی تھی، اگلے ماہ کشمیر میں ختم ہونے والی ہے۔ ٹھاکر نے انہیں 1992 میں بی جے پی کے اس وقت کے صدر مرلی منوہر جوشی اور نریندر مودی کی طرف سے نکالی گئی ایکتا یاترا کی یاد دلائی، جس نے سری نگر کے لال چوک پر قومی ترنگا لہرایا تھا۔

وفاقی وزیر نے کہا”اُس وقت یاترا کی بہت مخالفت ہوئی تھی۔ دہشت گردانہ حملے ہوئے، فائرنگ کے واقعات ہوئے۔ یہ اس لیے تھا کہ کانگریس کی حکومت تھی“۔

بی جے پی لیڈر نے 2011 میں بھارتیہ جنتا یووا مورچہ کے صدر کے طور پر ان کی طرف سے نکالی گئی ترنگا یاترا کو بھی یاد کیا۔

ٹھاکر نے کہا”لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے اس وقت کے لیڈر سشما سوراج اور ارون جیٹلی اور مجھے جیل میں ڈال دیا گیا تھا کیونکہ کانگریس،نیشنل کانفرنس کی حکومت نے ترنگا یاترا کی مخالفت کی تھی“۔

وفاقی نے کہا”جب آرٹیکل 370 اور 35A ابھی بھی نافذ تھا تب چیزیں مشکل تھیں“۔ انہوں نے مزید کہا کہ مودی حکومت کے تحت وادی کشمیر میں حالات میں نمایاں بہتری آئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سدھرا جھڑپ:چار جنگجو ہلاک، اسلحہ و گولہ بارود بر آمد:پولیس

Next Post

کشمیر: تمام سیکولر جماعتیں بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گی:وقار رسول

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

شوپیاں گرینیڈ حملے میں ملوث تین افراد گرفتار، اسلحہ بر آمد:پولیس
تازہ تریں

ترال میں دو ملی ٹینٹ معاونین گرفتار، دھماکہ خیز مواد برآمد

2025-07-04
تازہ تریں

کشمیر میں۵جولائی تک موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان

2025-07-04
وادی کشمیر کے مختلف اضلاع میں ایس آئی اے کے چھاپے
تازہ تریں

بجبہاڑہ قتل کیس:ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائیاں:ترجمان

2025-07-04
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
تازہ تریں

اننت ناگ پولیس نے ملی ٹنسی سے متاثرہ کنبوں کے لئے ہلپ لائن قائم کی

2025-07-03
۵۲ دنوں پر محیط سالانہ امر ناتھ یاترا ختم ‘ ۵لاکھ یاتریوں کا گھپا کے درشن
تازہ تریں

امرناتھ یاترا ۲۰۲۵:میڈیا نمائندگان کے لیے اہم ہدایات جاری

2025-07-03
وزیر دفاع نے اکھنور میں ۱۰۸فٹ بلند قومی پرچم لہرایا
تازہ تریں

’دہشت گرد کہیں بھی ہوں انہیں ختم کرنے میں کوئی ہچکچاہٹ نہیں‘

2025-07-03
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
تازہ تریں

ریاستی درجہ جموں کشمیر کا آئینی حق ہے ، بحالی ناگزیر:قرہ

2025-07-03
امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال
تازہ تریں

امر ناتھ یاتریوں کا وادی میں پرتپاک استقبال

2025-07-03
Next Post
وقار رسول پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر مقرر

کشمیر: تمام سیکولر جماعتیں بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کریں گی:وقار رسول

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.