جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شعیب ملک کا شاہد آفریدی کو سرفراز احمد سے متعلق مشورہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-28
in کھیل
A A
شعیب ملک نے شاہد آفریدی اور شعیب اختر کی دلچسپ کہانی سنادی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی //
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے چیف سلیکٹر شاہد آفریدی کو وکٹ کیپر بیٹر سرفراز احمد سے متعلق مشورہ دیا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب ملک نے لکھا ہے کہ شاہد آفریدی نے سرفراز احمد کو ٹیم میں شامل کر کے اسمارٹ فیصلہ کیا ہے۔
ان کا کہنا ہے کہ میرا مشورہ ہے کہ سرفراز احمد کو ون ڈے فارمیٹ میں بھی استعمال کیا جائے کیونکہ انہیں درمیانے اوورز کھیلنے کا تجربہ ہے اور اگلا ورلڈ کپ بھی بہت قریب ہے۔
شعیب ملک نے اپنے پیغام میں کپتان بابر اعظم کی سنچری کی بھی تعریف کی اور ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔
سابق کپتان نے اپنے پیغام میں شاہد آفریدی، سرفراز احمد اور بابر اعظم کو بھی ٹیگ کیا۔
واضح رہے کہ کافی وقت بعد ٹیم میں واپسی پر سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں شاندار بیٹنگ کا مظاہر کرتے ہوئے 9 چوکوں کی مدد سے 153 گیندوں پر 86 رنز بنائے تھے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پاکستانی شائقین علیم ڈار سے نالاں، ریٹائرمنٹ کا مطالبہ کردیا

Next Post

سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

سال 2022 کے ٹیسٹ میچوں میں وراٹ اور راہل بری طرح ناکام ، رشبھ پنت بہترین بلے باز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.