جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کرناہ میں شہری کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-27
in اہم ترین
A A
کرناہ میں شہری کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد

JAMMU, DEC 26 (UNI):- An IED and other war-like stores were recovered from Basantgarh belt of Udhampur district of Jammu and Kashmir on Monday. UNI PHOTO-11U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

سرینگر//
جموںکشمیر پولیس نے شمالی ضلع کپواڑہ کے کرناہ علاقے میں ایک شخص کو اسلحہ وگولہ بارو د سمیت دھر دبوچ کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ آرمی اور کپواڑہ پولیس نے محمد اعظم دنیال ولد محمد تحسین ساکن دھانی کرناہ کو حراست میں لے کر اُس کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود برآمد کیا۔انہوں نے کہاکہ سیکورٹی فورسز کو مصدقہ اطلاع موصول ہوئی تھی کہ گرفتار نوجوان اسلحہ وگولہ بارود اور منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہے ۔
اُن کے مطابق پوچھ تاچھ کے بعد مذکورہ نوجوان کی نشاندہی پر رہائشی مکان کے صحن میں کھدائی کے دوران ایک پستول ، دو پستول میگزین اور۴۳گولیوں کے راونڈ برآمد کرکے ضبط کئے گئے ۔انہوں نے بتایا کہ اس سلسلے میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔
اس دوران ضلع ادھم پور کے بسنت گڑھ علاقے میں پولیس نے آئی ای ڈی کیلئے درکار سامان اور گولہ بارود برآمد کرکے ضبط کیا۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جموں وکشمیر پولیس نے بسنت گڑھ ادھم پور میں ۱۵کلووزنی آئی ای ڈی‘۴سو گرام آر ڈی ایکس، سات کاٹریج ، پانچ ڈٹونیٹر، ایک کوڈڈ شیٹ اور لشکر طیبہ نامی ممنوع تنظیم کے کاغذات برآمد کئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک مشتبہ نوجوان کو بھی حراست میں لیا ہے ۔پولیس نے اس سلسلے میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملی ٹنٹوں کو مارنے کی نہیں بلکہ سمجھانے کی ضرورت ہے :آزاد

Next Post

۲۹ دسمبر کو جموں کشمیر سمیت مرکزی زیر انتظام علاقوں پر دہلی میں میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
وفاقی وزیر داخلہ ۱۸مارچ سے جموں کا دو روزہ دورہ شروع کررہے ہیں

۲۹ دسمبر کو جموں کشمیر سمیت مرکزی زیر انتظام علاقوں پر دہلی میں میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.