جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

افغانستان: 4 فلاحی تنظیموں کا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-26
in عالمی خبریں
A A
افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

کابل//
افغان طالبان کی جانب سے خواتین کے مختلف این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی کے حکم کے بعد 4 فلاحی تنظیموں نے اپنا آپریشنز معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلاحی تنظیموں نے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ خواتین عملے کے بغیر ضرورت مندوں تک مؤثر طریقے سے نہیں پہنچ سکتے۔واضح رہے کہ افغان طالبان نے تمام مقامی و غیر ملکی فلاحی تنظیموں کو خواتین ملازمین کو کام پر نہ بلانے کی ہدایت دی تھی۔
خواتین کو این جی اوز میں کام کرنے سے روکنے کا حکم نامہ افغان وزارت معاشی امور نے جاری کیا تھا۔ترجمان وزارت معاشی امور عبدالرحمٰن حبیب کے مطابق این جی اوز میں خواتین ملازمین تاحکم ثانی کام نہیں کریں گی۔
واضح رہے کہ افغان طالبان نے افغانستان میں خواتین اور لڑکیوں کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا بھی اعلان کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین کے 43 جنگی جہازوں نے میڈیئن لائن عبور کی: تائیوان کا دعویٰ

Next Post

اسپین میں مسافر بس کے ساتھ حادثہ، 6 افراد ہلاک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ
عالمی خبریں

نیپال-چین سرحد کے ساتھ تباہ کن سیلاب، 1,300 سے زائد افراد لاپتہ

2026-08-28
اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا
عالمی خبریں

اسرائیل نو ماہ سے زائد عرصے سے تحویل میں رکھے گئے فلسطینی بچے کی لاش واپس کرے گا

2026-08-28
حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان
عالمی خبریں

حماس کا اسلحہ سپرد کرنے اور حکومت سے دستبردار ہونے کا اعلان

2026-08-28
الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک
عالمی خبریں

الجزائر کے جنگلات میں آگ، 12 افراد ہلاک

2026-08-28
نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی
عالمی خبریں

نیپال میں سیلاب: عالمی بینک کی 25 ارب روپے کی امداد کی یقین دہانی

2026-08-28
امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں
عالمی خبریں

امریکہ نے انتہائی بائیں بازو کے سیاسی تشدد کی حمایت کے الزام میں گروپوں اور افراد پر پابندیاں عائد کر دیں

2026-08-28
سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس
عالمی خبریں

سعودی عرب کے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے بدلے شہری جوہری ٹیکنالوجی معاہدہ: وائٹ ہاؤس

2026-08-27
بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا
عالمی خبریں

بنگلہ دیش کے کیمپوں میںمقیم مسلمانوں نے میانمار میں محفوظ واپسی کا مطالبہ کرتے ہوئے احتجاج کیا

2026-08-27
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

اسپین میں مسافر بس کے ساتھ حادثہ، 6 افراد ہلاک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.