جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

جنگلات ہندوستانی اخلاقیات، شعور اور ثقافت کا لازمی حصہ ہیں: دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-24
in قومی خبریں
A A
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

نئی دہلی//نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی انحطاط کے چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے اجتماعی عالمی اقدام پر زور دیا ہے ۔
نائب صدر جمہوریہ نے ہفتہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں انڈین فاریسٹ سروس کے 2021 بیچ کے پروبیشنری افسران کے ساتھ بات چیت میں کہا کہ قدرتی وسائل کا اندھا دھند استحصال تشویشناک ہے ۔ انہوں نے کہا کہ بنی نوع انسان اس سیارے کو اپنے استحقاق کے طورپرنہیں لے سکتا۔
فاریسٹ سروس کے افسران کے اہم کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے ، انہوں نے کہا، "آپ ہماری قبائلی برادریوں کے ساتھ بات چیت کریں گے اور ان کی قدیم ثقافت کا براہ راست تجربہ حاصل کریں گے ۔ آپ کے پاس ان کی ضروریات اور خواہشات کو پورا کرنے کا ایک خدائی موقع ہوگا۔”
مسٹردھنکھڑ نے جنگلات کی اہمیت پر کہا کہ ‘جنگل ہندوستانی اخلاقیات، شعور اور ثقافت کا اٹوٹ اور اہم حصہ رہے ہیں’۔ جنگلات کی دولت کے لحاظ سے ہندوستان دنیا کے ٹاپ 10 ممالک میں شامل ہے ۔ اس کو ذہن میں رکھتے ہوئے افسران کو ‘انسانی خدمت کے لیے فطرت کی خدمت’ کرنی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات کے افسران ‘فطرت کے سفیر’ ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے فعال معاملوں میں اضافہ

Next Post

ملک سے نفرت مٹانے کی ضرورت: راہل

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے
قومی خبریں

وزارت دفاع نے کیئے 4,106 کروڑ روپے کے معاہدے، فضائیہ کو مواصلاتی سیٹلائٹ اور بحریہ کو ٹارپیڈو ملیں گے

2026-10-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

خواتین کا استحصال کرنے والے رہنماؤں کو تحفظ دیتی ہے کانگریس: بی جے پی

2026-10-16
دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر خراب موسم کے باعث پانچ پروازیں ڈائیورٹ

2026-10-16
امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش
قومی خبریں

امریکہ میں ہندو مندر پر گولی باری کی مبینہ سازش پرہندوستان کی گہری تشویش

2026-10-16
قومی خبریں

پائلٹ پنجاب میں گینگ وار کے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات کریں گے، 16 سے 20 اکتوبر تک پانچ روزہ دورہ

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
جے شنکر نے بمسٹیک میں لیا حصہ ، دہشت گردی سمیت کئی امور پر ہوئی بات چیت
اہم ترین

 چین کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کیلئے سرحد پر استحکام ضروری ہے: جئے شنکر

2026-10-15
دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی
قومی خبریں

دوسروں کی قیمت پر نہیں، سب کو ساتھ لے کر آگے بڑھتا ہے ہندستان: مودی

2026-10-14
Next Post
راہل گاندھی نے ہار کو تسلیم کیا

ملک سے نفرت مٹانے کی ضرورت: راہل

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.