جمعہ, اگست 28, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے فعال معاملوں میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-24
in قومی خبریں
A A
کورونا :دو برسوں میں پہلی بار کشمیر میں صرف ۳ مثبت کیس درج ہو ئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

نئی دہلی// ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کے فعال معاملوں میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے اب ان کی تعداد بڑھ کر 3,397 ہو گئی ہے اور ایکٹیو کیسز کی شرح 0.1 فیصد ہے ۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 220.04 کروڑ سے زیادہ ٹیکے لگائے گئے ہیں۔
وزارت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 183 افراد نے کورونا وائرس سے نجات حاصل کی جس کے باعث اس وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی کل تعداد 4,41,42,791 ہو گئی ہے اور صحت یابی کی شرح ملک 98.80 فیصد ہے ۔جبکہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے کسی مریض کی موت نہ ہونے کی وجہ سے اموات کی تعداد 5,30,691 پر برقرار ہے اور شرح اموات 1.19 فیصد ہے ۔
ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں دس ریاستوں اور تین مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا کے نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں ان کی تعداد کم ہوئی ہے ۔ مرکز کے زیر انتظام علاقوں جموں و کشمیر، پنجاب، تلنگانہ اور دیگر ریاستوں میں فعال کیسز میں اضافہ ہوا ہے ۔
قومی راجدھانی میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے فعال معاملے میں اضافہ ہوا ہے ، جس کی وجہ سے اب ایکٹیو کیسز کی تعداد 33 ہو گئی ہے اور اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد بڑھ کر 19,80,571 ہو گئی ہے ۔ مرنے والوں کی تعداد 26,521 ہے ۔
کیرالہ میں پانچ فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، فعال کیسوں کی تعداد کم ہو کر 1,413 ہوگئی ہے ۔ کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 67,54,966 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71,547 پر مستحکم ہے ۔
کرناٹک میں کورونا انفیکشن کے 23 فعال معاملات میں کمی کے ساتھ ان کی کل تعداد 1,238 پر آ گئی ہے ۔ اس سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد بڑھ کر 40,30,215 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40,307 ہے ۔
راجستھان میں 18 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 76 ہو گئی ہے ۔ اس عرصے کے دوران پانچ افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی کل تعداد 13,05,684 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 9,653 تک پہنچ گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کانگریس کی بھارت جوڑو یاترا ہفتہ کو دہلی میں داخل ہوئی

Next Post

جنگلات ہندوستانی اخلاقیات، شعور اور ثقافت کا لازمی حصہ ہیں: دھنکھڑ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے
قومی خبریں

مودی جمعرات کو کھیلو انڈیا ڈائیلاگ سے خطاب کریں گے

2026-08-27
ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا
قومی خبریں

ڈی آر ڈی او نے لداخ میں انتہائی اونچائی پرملک میں تیار کامبیٹ پیراشوٹ کا کامیاب تجربہ کیا

2026-08-27
نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی
قومی خبریں

نیپال سیلاب: مودی نے بالیندر شاہ سے کی بات، ہر ممکن مدد کی کرائی یقین دہانی

2026-08-27
ایئر انڈیا کا ڈروک ایئر سے معاہدہ، بھوٹان کے ساتھ بہتر ہوگا فضائی رابطہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا ڈروک ایئر سے معاہدہ، بھوٹان کے ساتھ بہتر ہوگا فضائی رابطہ

2026-08-27
یو پی آئی کے ایک دہائی کے سفر پر وزیرِ اعظم کی ستائش، شہریوں کو تجربات شیئر کرنے کی دعوت
قومی خبریں

وزیر اعظم مودی نے میلاد النبی پر ملک کو مبارکباد دی، زیادہ ہم آہنگی کی امید ظاہر کی

2026-08-27
قومی خبریں

لوک سبھا سکریٹریٹ نے ترنمول کے 20 باغی اراکینِ پارلیمنٹ کو نوٹس جاری کیا، نااہلی کی عرضیوں پر مانگا جواب

2026-08-27
قومی خبریں

مودی نے تلنگانہ حادثے میں لوگوں کی موت پر دکھ کا اظہار کیا

2026-08-27
قومی خبریں

کامیاب بحالی کی شروعات مویشی پالنے والوں کو محض فائدہ اٹھانے والا نہیں، بلکہ محافظ ماننے کے ساتھ ہوتی ہے: بھوپیندر یادو

2026-08-27
Next Post
این ڈی اے کے امیدوار‘ جگدیپ دھنکھڑ نائن صدر منتخب

جنگلات ہندوستانی اخلاقیات، شعور اور ثقافت کا لازمی حصہ ہیں: دھنکھڑ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.