جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ایلون مسک نے آن لائن پولنگ میں دھاندلی کا دعویٰ کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in عالمی خبریں
A A
ایلون مسک نے ٹوئٹر 44 ارب ڈالرز میں خرید لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

نیویارک//
ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے سی ای او کا عہدہ چھوڑنے یا نہ چھوڑنے سے متعلق رائے شماری کو مشکوک قرار دے دیا۔
سی ای او کا عہدہ چھوڑنے یا نہ چھوڑنے سے متعلق رائے شماری میں 57 فیصد سے زیادہ سوشل میڈیا صارفین نے ایلون مسک کو عہدہ چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا جس کے بعد انہوں نے اسے مشکوک قرار دے دیا۔
ایلون مسک کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر پول کی ووٹنگ میں بوٹس کے ذریعے دھاندلی کی گئی ہے۔
دوسری جانب پولنگ کمپنی HarrisX نے بھی اسی حوالے سے اپنے سروے کے نتائج جاری کئے جس میں 61 فیصد جواب دہندگان نے ایلون مسک کے حق میں ووٹ دیا۔ اس کمپنی کے مطابق انہوں نے یہ ووٹنگ آزادانہ طور پر کی ہے۔
ان دونوں پولنگ کے نتائج کی روشنی میں ایلون مسک کا کہنا ہے کہ شاید ہمیں ابھی بھی ٹوئٹر پر بوٹ کا مسئلہ ہے، اس لئے مستقبل میں صرف ادائیگی کرنے والے صارفین ہی پولنگ میں حصہ لے سکیں گے۔
یاد رے کہ اس سے قبل ایلون مسک نے امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر معطل شدہ صارفین کے اکاؤنٹ کی بحالی جیسے متنازعہ فیصلے لینے کے لیے ٹوئٹر پولز کا استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کا اکاونٹ بحال بھی کیا تھا۔
ایلون کی جانب سے اس پوسٹ کے بعد الیکٹرک کار ساز کمپنی ٹیسلا کے حصص کی قیمیت میں اضافہ دیکھا گیا۔
سرمایہ کاروں کو ایلون مسک کے اعلان سے امید ظاہر ہوئی تھی کہ اب ایلون مسک ٹوئٹر کی بجائے ٹیسلا پر توجہ مرکوز کریں گے۔
واضح رہے کہ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک ٹوئٹر کے نئے سربراہ کی تلاش کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

Next Post

افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر پابندی لگادی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
افغانستان: طالبان کا لڑکیوں کو ہائی اسکول جانے کی اجازت دینے کا اعلان

افغانستان میں طالبان نے یونیورسٹیوں میں خواتین طالبات پر پابندی لگادی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.