جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

بائیڈن کی دعوت پر زلنسکی کا دورہ امریکہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in عالمی خبریں
A A
مذاکرات کی ناکامی کا مطلب تیسری عالمی جنگ ہوگی: زیلنسکی

Zalenski

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

کیف؍واشنگٹن//
وائٹ ہاوس کی ترجمان کیرن جین پیئر نے جاری کردہ تحریری بیان میں کہا ہے کہ صدر جو بائڈن نے امریکہ کے یوکرین کے ساتھ پائیدار تعاون پر زور دینے کے لئے یوکرین کے صدر زلنسکی کو دارالحکومت واشنگٹن کے دورے پر مدعو کیا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ” صدر بائڈن، 21 دسمبر بروز بدھ کو، وائٹ ہاوس میں صدر زلنسکی کے بے صبری سے منتظر ہیں۔ کانگریس کی دونوں پارٹیاں ’ریپبلکنز اور ڈیموکریٹس‘ بھی یوکرین کی حمایت کرتی ہیں لہٰذا زلنسکی ایک مشترکہ نشست میں کانگریس اراکین کے ساتھ خطاب کریں گے۔
دوسری طرف زلنسکی نے سوشل میڈیا سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ "میں یوکرین کی مزاحمتی و دفاعی صلاحیتوں کو تقویت دینے کے لئے امریکہ کا دورہ کر رہا ہوں۔ میں، صدر بائڈن کے ساتھ مذاکرات میں خاص طور پر یوکرین اور امریکہ کے باہمی تعاون پر بات چیت کروں گا۔ علاوہ ازیں کانگریس سے خطاب کروں گا اور بعض دو طرفہ ملاقاتیں کروں گا”۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جنگلات کو زندہ اور صحت مند رکھنا ضروری : صدر جمہوریہ دروپدی مرمو

Next Post

چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
چین میں کورونا ایک بار پھر سر اُٹھانے لگا، لاک ڈاؤن نافذ

چین: کورونا کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.