جمعہ, اکتوبر 16, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میںسرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران ایک ہی کنبے کے چھ افراد گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-21
in اہم ترین
A A
پونچھ میںسرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران ایک ہی کنبے کے چھ افراد گرفتار:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے ضلع پونچھ میں سرحد عبور کرنے کی کوشش کے دوران ایک شہری کو پورے خاندان سمیت گرفتار کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ منگل کے روز چکندا باغ پونچھ میں ظفر اقبال ولد خادم حسین ساکن گوہلد مینڈھر کو اُس وقت گرفتار کیا جب وہ کنبے سمیت سرحد عبور کرنے کی کوشش کر رہا تھا۔
ذرائع نے بتایا کہ گرفتا رشخص کا کہنا ہے کہ چاچا کے ساتھ اراضی تنازع کے باعث اُس نے سرحد عبور کرنے کا فیصلہ کیا ۔
معلوم ہواہے کہ پولیس نے ایک ہی کنبے کے چھ افراد جن میں تین خواتین ، دو بچے اور ایک مرد شامل ہیں کو حراست میں لے کر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا۔
پولیس ذرائع نے گرفتاریوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ اس سلسلے میں تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بے گھر بچوں کیلئے باز آباد کاری پالیسی منظور

Next Post

پنشن فارم جمع کرنے کیلئے قطار میں کھڑا معمر شخص فوت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پنشن فارم جمع کرنے کیلئے قطار میں کھڑا معمر شخص فوت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.