ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

انگلش لیگ اسپینر ریحان احمد ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-18
in کھیل
A A
انگلش لیگ اسپینر ریحان احمد ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنے کے خواہش مند

Rehaan

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

کراچی: کراچی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے انگلش ٹیم کے کم عمر بولر ریحان احمد نے قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کی خواہش کا اظہار کردیا۔

کراچی ٹیسٹ کے پہلے روز کے اختتام کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انگلش لیگ اسپنر ریحان احمد نے کہا کہ آج میری زندگی کا سب سے اچھا دن ہے، میں کوشش کررہا تھا کہ دونوں طرف سونگ کروں، کراچی ٹیسٹ کا حصہ بننے پر خوش ہوں، انگلینڈ کا سب سے کم عمر ٹیسٹ کرکٹر بننا اعزاز ہے‘۔
انہوں نے کہا کہ انگلینڈ ٹیم کی نمائندگی شاندار تجربہ ہے، ٹیم منجمنٹ نے مجھے سپورٹ کیا جس کی وجہ سے مجھے بہت زیادہ حوصلہ ملا اور گیم میں نکھار پیدا ہوا۔
ریحان احمد نے خواہش ظاہر کی کہ ’میں ثقلین مشتاق کے ساتھ کام کرنا پسند کروں گا‘۔ انہوں نے بتایا کہ آنجہانی شین وارن سے ملاقات میں اچھی ٹپس ملی تھیں جن پر عمل کرنے کی کوشش کررہا ہوں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ورلڈ کپ فائنل سے قبل فرانس کی ٹیم میں فلو پھیلا

Next Post

بابر، سلمان کی نصف سنچری، پاکستان نے 304 رنز بنائے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
بابر کی سنچری سے پاکستان مضبوط پوزیشن میں

بابر، سلمان کی نصف سنچری، پاکستان نے 304 رنز بنائے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.