ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in اہم ترین
A A
’تمام خدمات ۱۵ جنوری تک آن لائن ہوں گی‘

CS Mehta

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر//
جموں کشمیر کے چیف سیکریٹری‘ ڈاکٹر ارون کمار مہتا نے آج تمام دفاتر پر زور دیا کہ وہ آئندہ برس۱۵؍ جنوری تک تمام خدمات کو آن لائن کریں۔
مہتا نے اِن باتوں کا اِظہار آج یہاں ایک میٹنگ میں آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے کیا۔
میٹنگ میں کمشنر سیکرٹری آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ ، این آئی سی کے سائنسدان او رمحکمہ دیگر متعلقہ اَفسران نے شرکت کی۔
ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر مہتا نے اَفسران کو ہدایت دی کہ وہ محکموں کی طرف سے فراہم کی جانے والی تمام خدمات کی فہرست تیار کریں ۔اُنہوں نے اَفسران نے کہا کہ وہ اب بھی آف لائن موڈ میں پیش کی جانے والی خدمات کو الگ کریں اور اَگلے برس۱۵ جنوری تک اینڈ ٹو اینڈڈیجیٹائزیشن کے ساتھ آن لائن موڈ میں پیش کرنے کیلئے ایک روڈ میپ تیار کریں۔
چیف سیکریٹری نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ محکموں کو مشورہ دیں کہ وہ اَپنی متعلقہ ویب سائٹوں کا سیکورٹی آڈِٹ فوری طور پر بغیر کسی ناکامی کے کریں ۔ اُنہوں نے عمل آوری کیلئے ان محکموں کو ہینڈ ہولڈنگ بڑھانے کو کہا۔اُنہوں نے اَفسران سے کہا کہ وہ ان دفاتر کی فہرست تیار کریں جو اِس آڈِٹ میں ناکام رہے تاکہ ذمہ داروں کے خلاف کارروائی شرو ع کی جائے۔
ڈاکٹر مہتانے پبلک سروسز گارنٹی ایکٹ کی دفعات کے مطابق سروسز کو آٹو اپیل کے ساتھ ہم آہنگ کرنے کی ضرورت پر زور پر بھی زور دیا۔اُنہوں نے اَفسران سے یہ بھی کہا کہ وہ تمام خدمات کو اِی ۔ یو این این اے ٹی ( اِی ۔ اُنّت) اور سروس پلس پر ڈالیں تاکہ وہ جموںوکشمیر کے تلاش کرنے والوں کی آسانی کے لئے ایک مشترکہ پلیٹ فارم دستیاب ہوں۔
چیف سیکریٹری نے اَفسران پر زور دیا کہ وہ نوجوانوں کے لئے روزگار پیدا کرنے اور خدمات کو لوگوں کی دہلیز تک پہنچانے کے لئے سی ایس سی او رخدمت مراکز کی تعداد میں اِضافہ کریں۔ اُنہوں نے اَفسران کو مشورہ دیا کہ وہ اُنہیں مالی مدد اور دیگر فوائد کیلئے بینکوں سے جوڑ دیں۔اُنہوں نے اُنہیں مختلف خدمات کے نرخوں کو بھی مطلع کرنے کی ہدایت دی جوپورے جموںوکشمیر یوٹی میں یکساں ہیں اور خدمت فراہم کرنے والوں اور تلاش کرنے والوں کے لئے بھی موزوں ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر کی جامع مسجد کے اندر عکس بندی پر پابندی

Next Post

توانگ:’ پی ایل اے کا سختی سے مقابلہ کیا گیا ‘لوگ افواہ پر یقین نہ کریں:سربراہ مشرقی کمان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
’پی ایل اے کی گشتی خلاف ورزی کا سختی سے مقابلہ کیا گیا‘: لیفٹیننٹ جنرل کلیتا

توانگ:’ پی ایل اے کا سختی سے مقابلہ کیا گیا ‘لوگ افواہ پر یقین نہ کریں:سربراہ مشرقی کمان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.