ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

گزشتہ سال منعقد ہ جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان بھی منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-16
in اہم ترین
A A
2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
جموں کشمیر لیگل سروسز اتھارٹی نے جونیئر لیگل اسسٹنٹس کے عہدوں کیلئے ہونے والے امتحان کو منسوخ کر دیا ہے جو ۱۳نومبر ۲۰۲۱ کو منعقد ہوا تھا۔
ممبر سکریٹری ایم کے شرما کے ایک نوٹیفکیشن میں، اتھارٹی نے کہا کہ اس نے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کے عہدوں کے لیے ہفتہ‘۱۳ نومبر۲۰۲۱ کو منعقد ہونے والے امتحان کو منسوخ کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
اس نے کہا’’قانونی معاونین اور جونیئر قانونی معاونین کی پوسٹوں کیلئے۲۰۲۱ کی۸مارچ ۲۰۲۱ کی نوٹیفکیشن نمبر (۰۱) کو بھی منسوخ کر دیا گیا ہے‘‘۔
نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ قانونی معاونین اور جونیئر لیگل اسسٹنٹس کی بھرتی کیلئے نئے اشتہار کا نوٹیفکیشن مقررہ وقت پر جاری کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ اسے سے پہلے نہ صرف پولیس اب انسپکٹر بلکہ کچھ دوسرے محکموں میں بھرتی کے انتخابات بھی منسوخی کئے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یو ٹی میں بجلی کے منظر نامے پر ایل جی کی مرکزی وزیر بجلی سے دہلی میں ملاقات

Next Post

چلہ کلان جیسی سردیوں کا زور مسلسل جاری

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
کشمیر میں خشک موسم کے بیچ سردی تیز

چلہ کلان جیسی سردیوں کا زور مسلسل جاری

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.