جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

حکومت کی نئی اراضی پالیسی کشمیریوں کو غیر بنانے کی ایک کوشش:سجاد لون

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-15
in تازہ تریں
A A
تشدد کا مقصد کشمیر کی معیشت کو تباہ کرنا ہے : سجاد غنی لون
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۵دسمبر

جموںکشمیر پیپلز کانفرنس کے سربراہ سجاد غنی لون کا دعویٰ ہے کہ حکومت کی نئی اراضی پالیسی بغیر مقصد نہیں ہے اور یہ کشمیریوں کو غیر بنانے کی ایک کوشش ہے ۔

متعلقہ

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

پیپلز کانفرنس کے سربراہ کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا ہے جب جموں وکشمیر میں لیز لینڈ ہولڈرس کو اراضی حکومت کے حوالے کرنے کو کہا گیا ہے ۔

سجاد لون نے جمعرات کو اپنے ایک ٹویٹ میں کہا”نئی اراضی پالیسی باقی ملک کی پالیسی کے مطابق نہیں ہے اس سے اب صریحاً کشمیریوں کو ’غیر‘ بنانے کےلئے ایک تاریک باب کا آغاز ہوسکتا ہے “۔

لون نے ٹویٹ میں مزید کہا”دنیا بھر اور بھارت میں لیز قوانین انتہائی سادہ اور یکساں بنیادوں پر استوار ہیں لیکن یہ قوانین مختلف ہیں اور بغیر مقاصد کے نہیں ہیں“۔

بتادیں کہ نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی نے بھی حکومت کی اس پیش رفت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پونچھ کے دیگوار سیکٹر میں جنگجو مخالف آپریشن کا آغاز

Next Post

2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے
اہم ترین

امت شاہ امر ناتھ یاترا انتظامات کا جائزہ لیںگے

2026-06-04
شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین
اہم ترین

شدید گرمی میں صرف پانی کافی نہیں، جسم کو الیکٹرولائٹس کی بھی ضرورت: ماہرین

2026-06-04
 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری
اہم ترین

 راجوری میں انسدادِ دہشت گردی آپریشن ’شیرووالی‘ بارہویں روز بھی جاری

2026-06-04
اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط
اہم ترین

اننت ناگ:منشیات فروش کی ۶۰ لاکھ روہے کی جائیداد ضبط

2026-06-04
ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی
اہم ترین

ریاستی درجے کی بحالی ‘این سی دہلی میں احتجاج کرے گی

2026-06-04
دہشت گردی سے متعلق مقدمے  میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے
اہم ترین

دہشت گردی سے متعلق مقدمے میں کشمیر کے ۶؍اضلاع میں چھاپے

2026-06-04
بی جے پی پنڈتوں کے درد کی ذمہ داری سے نہیں بچ سکتی: کانگریس
اہم ترین

 کانگریس کا مہنگائی بے روزگاری اور  پرچہ لیک ہونے کے خلاف احتجاج

2026-06-04
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

وزیر اعلیٰ حکومت کو وفاداری کی پریڈوں تک  محدود کر رہے ہیں: شرما

2026-06-04
Next Post
2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ

2021 میں منعقد ہونے والے جونیئر لیگل اسسٹنٹ کی بھرتی کے امتحان کو منسوخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.