بدھ, اگست 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناؤ ہونگے‘تمام رکاوٹیں دور کی گئی ہیں:چگ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-10
in اہم ترین
A A
پردیس کانگریس کمیٹی کے نئے صدر کا انتخاب
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

جموں//
بھارتیہ جنتاپارٹی(بی جے پی) کے قومی جنرل سیکریٹری ‘ترون چگ نے جمعے کے روز کہا کہ جموں کشمیر میں بہت جلد اسمبلی چناو ہونگے ۔
چگ نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بھاجپا اگلی سرکار بنانے میں کامیا ب ہوجائے گی۔
ان باتوں کا اظہار بی جے پی لیڈر نے جموں میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
چگ نے کہاکہ بھاجپا جموں وکشمیر میں جلد چناؤ کرانے کے حق میں ہے اور اس ضمن میں بی جے پی نے سبھی کانٹوں کو دور کیا۔انہوں نے مزید کہاکہ الیکشن کمیشن ووٹنگ فہرستوں پر اعتراضات کی خاطر سیاسی پارٹیوں کو اپنی آراء پیش کرنے کے بارے میں آگاہ کرے گا اور اُس کے بعد کسی بھی وقت چناو ہونگے ۔
قومی جنرل سیکریٹری نے بتایا کہ جموں وکشمیر میں بی جے پی اپنے بل بوتے پر حکومت بنانے میں کامیاب ہوگی اور اگلا وزیر اعلیٰ بھی بھاجپا کا ہی ہوگا۔
چگ نے کہاکہ ملک کے سبھی فرقوں سے وابستہ لوگوں نے وزیر اعظم مودی پر بھروسہ جتایا ہے اور ہمیں پورا یقین ہے کہ آنے والے پارلیمان انتخابات‘ جو سال۲۰۲۴میں ہونے جارہے ہیں‘ بھاجپا واحد بڑی پارٹی کے طورپر اُبھر کر سامنے آئے گی۔
اُن کے مطا بق گجرات چناؤ میں بی جے پی کو جس طرح سے لوگوں نے سپورٹ کیا اُس کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے ۔انہوں نے کہا’’لوگوں نے بی جے پی پر بھروسہ کیا اور جموں کشمیر کے اسمبلی انتخابات میں بھی لوگ بی جے پی اُمیدواروں کے حق میں اپنے ووٹ کا استعمال کریں گے ۔‘‘
اس بات کا اغلب امکان ہے کہ جموں کشمیر میں اسمبلی انتخاب اگلے سال کے پہلے حصے میں ہوں ‘ لیکن حتمی فیصلہ سکیورٹی صورتحال کو دھیان میں رکھ کر ہی کیا جائیگا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

گلمرگ سمیت پہاڑی علاقوں میں ہلکی برف باری

Next Post

سرما کے بعد الیکشن کا امکان

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

نیشنل کانفرنس کو اب میری ضرورت نہیں رہی:روح اللہ
اہم ترین

آغا روح اللہ مستعفی ہونے کیلئے تیار؟

2026-08-26
اقتدار کے لیے اپنے  اصولوں کا سودا نہیں  کریں گے:عمرعبداللہ
اہم ترین

میرے دورِ حکومت میں بجلی کے نرخوں میں مزید اضافہ نہیں ہوگا:وزیر اعلیٰ

2026-08-26
گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے
اہم ترین

گولوں کی گونج سے سیاحوں کی رونق تک، سیاحت کیرن کا نقشہ بدل رہی ہے

2026-08-26
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہشت گردوں کے۸؍اوور گراؤنڈ ورکرز الگ الگ کارروائیوں میں گرفتار

2026-08-26
۵جیش جنگجوؤں کو عمر قید
اہم ترین

۱۹۹۸ کے وندھامہ قتلِ عام کی تحقیقات دوبارہ شروع

2026-08-26
مرکز بھرپائی کرے تو دو   منٹ میں شرب پر  پابندی لگ سکتی ہے :فاروق
اہم ترین

جموں و کشمیر کے عوام کواپنے پاؤں پر کھڑا ہونا چاہیے:فاروق

2026-08-26
لیفٹیننٹ گورنر اوروزیر اعلیٰ کی لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد 
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر اور وزیر اعلیٰ کی  عید میلاد النبیؐ پر عوام کو مبارکباد

2026-08-26
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

جموں میں پولیس حراست سے فرار ریپ کیس کا ملزم گرفتار

2026-08-26
Next Post
ڈی ڈی سی ری پول:۴۳ فیصد ووٹنگ

سرما کے بعد الیکشن کا امکان

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.