ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

روہت چوٹ کے بعد انگوٹھے کے اسکین کے لیے گئے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-12-07
in کھیل
A A
روہت چاہیں گے جنوبی افریقہ کی فتح کے سلسلہ کو روکنا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

ڈھاکہ// ہندوستانی ٹیم کے کپتان روہت شرما کا بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف دوسرے ون ڈے کے دوران زخمی ہونے کے بعد ان کے انگوٹھے کے علاج کے لیے اسکین کرایا گیا، حالانکہ ان کی چوٹ کی سنگینی کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے روہت کو یہ چوٹ محمد سراج کے دوسرے اوور کی چوتھی گیند پر ہوئی، جب وہ سلپ میں کیچ پکڑنے کی کوشش کر رہے تھے اس کے بعد روہت میدان سے باہر چلے گئے اور رجت پاٹیدار نے میدان میں اپنی جگہ لی۔
بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی) نے ٹوئٹر پر جاری ایک بیان میں کہا کہ روہت اسکین کے لیے گئے ہیں۔
بی سی سی آئی نے ٹویٹ کیا، “ہندوستانی کپتان روہت شرما دوسرے ون ڈے کے دوران فیلڈنگ کرتے ہوئے زخمی ہو گئے۔ بی سی سی آئی کی میڈیکل ٹیم نے ان کے انگوٹھے کا معائنہ کیا۔ وہ اسکین کے لیے گئے ہیں۔
روہت کی غیر موجودگی میں نائب کپتان لوکیش راہول ہندوستانی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
قابل ذکر ہے کہ بنگلہ دیش نے میرپور ون ڈے جیت کر تین میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر

Next Post

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل
کھیل

آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی روز باؤل سیریز میں ٹی 20 میچ بھی شامل

2026-10-17
کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے
کھیل

کرکٹ کا چوتھا فارمیٹ ‘ٹیسٹ ٹوئنٹی سری لنکا میں شروع ہو رہا ہے

2026-10-17
حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب
کھیل

حوثی باغیوں کے حملوں کے باوجود ایشیائی کپ مقررہ وقت پر ہوگا: سعودی عرب

2026-10-17
کھیل

بنگلورو میں ہندوستان ویسٹ انڈیز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے فیصلہ کن میچ پر بارش کا سایہ

2026-10-17
کھیل

دہلی ڈائنامائٹس نے سپر 6 میں جگہ بنائی

2026-10-17
کھیل

اتراکھنڈ چیلنج کپ انڈر 15 اور 50 پلس فٹ بال چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے: وریندر سنگھ راوت

2026-10-17
کھیل

ہندوستان عالمی کھیلوں کی طاقت بننے کے لیے پوری طرح تیار ہے: وزیراعظم مودی

2026-10-17
کھیل

ہندوستان کی واپسی کی کوشش، ویسٹ انڈیز کی نظریں ٹی 20 سیریز جیتنے پر

2026-10-17
Next Post
ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا

ملتان ٹیسٹ، انگلینڈ کیخلاف میچ کیلئےحارث رؤف کے متبادل کھلاڑی کا فیصلہ نہ ہوسکا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.