ہفتہ, مئی 10, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

راجدھانی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے : کیجریوال

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-29
in قومی خبریں
A A
پنجاب میں ہم نے اپنا پہلا وعدہ پورا کیا: کیجریوال

kejriwal

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

نئی دہلی//عام آدمی پارٹی (آپ) کے قومی کنوینر اور وزیر اعلی اروند کیجریوال نے منگل کو کہا کہ اگر راجدھانی کے لوگ ان کی پارٹی کو کارپوریشن میں موقع دیتے ہیں تو وہ اگلے پانچ سال میں دہلی کو صاف ستھرا بنا دیں گے ۔
مسٹر کیجریوال نے آج چراغ دہلی میں گھر گھر مہم کے دوران کہا کہ دو کروڑ دہلی والوں کے ساتھ مل کر وہ دہلی کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنائیں گے ۔ اس بار دہلی کے لوگ آپ کو کارپوریشن میں موقع دینے کے لیے تیار ہیں۔ انہوں نے کہا، "جب میں دہلی میں ہر جگہ کچرا دیکھتا ہوں تو مجھے بہت تکلیف ہوتی ہے ۔ وزیر اعلیٰ ہونے کے بعد بھی میں کچھ نہیں کر پا رہا، کیونکہ یہ کام کارپوریشن کا ہے ۔ اگر آپ کی حکومت بنتی ہے تو ہم گھر گھر کچرا اٹھائیں گے ۔ سڑکوں، گلیوں اور نالوں کی صفائی کرائیں گے ۔
وزیر اعلیٰ نے چراغ دہلی میں گھر گھر مہم کے دوران نامہ نگاروں کو بتایا کہ انہوں نے سال 2013 میں پہلا الیکشن لڑا تھا، تب چراغ دہلی آئے تھے ۔ اس وقت یہاں کے لوگوں کو پانی کی بہت پریشانی تھی۔ حکومت بننے کے بعد یہاں کے لوگوں کو پانی کی سہولت فراہم کی گئی ہے جس سے لوگ بہت خوش ہیں۔ یہاں ایک محلہ کلینک کھلا ہے ۔ محلہ کلینک میں لوگوں کا اچھا علاج اور مفت ادویات مل رہی ہیں۔ یہاں ایک سرکاری سکول ہے ۔ لوگ سرکاری سکول سے بہت خوش ہیں۔ عوام کے بجلی کے بل زیرو آرہے ہیں۔
انہوں نے کہا، "دہلی کے لوگ آپ کو لے کر بہت پرجوش ہیں اور وہ بہت خوش ہیں۔ دہلی کے لوگ پچھلی بار سے زیادہ جوش و خروش کے ساتھ اس بار آپ کو ووٹ دیں گے ۔ کارپوریشن میں آپ کی سیٹیں 230 سےزیادہ ہونی چاہئیں اور بی جے پی کو 20 سے کم سیٹیں ملیں گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کھڑگے راہل، سونیا کی زبان بول رہے ہیں: بی جے پی

Next Post

گجرات میں بی جے پی کو بے دخل کرنے کا صحیح موقع: کھرگے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

چین کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں ہیں :وزیر خارجہ
قومی خبریں

وزیر خارجہ نے برطانوی وزیر خارجہ کے ساتھ ‘آپریشن سندور’ پر تبادلہ خیال کیا

2025-05-10
دہلی وزیر اعلیٰ گرفتار۔۔۔گرفتاری سے قبل ای ڈی کی شراب پالیسی گھوٹالے میںکیجری وال سے پوچھ تاچھ
قومی خبریں

پنجاب حکومت ڈرون حملے روکنے کے لیے اینٹی ڈرون سسٹم تعینات کرے گی: کیجریوال

2025-05-10
سرحد پار سے دہشت گردی ایک عالمی چیلنج بن گئی ہے : لوک سبھا اسپیکر
قومی خبریں

ہمیں اپنی فوج کی بہادری، ہمت اور وژن پر فخر: لوک سبھا اسپیکر

2025-05-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

پورا ملک سندور آپریشن کی حمایت میں فوج کے ساتھ کھڑا ہے : کانگریس

2025-05-10
’ آئین میں درج نظریات نے ملک کی رہنمائی کی‘
قومی خبریں

مودی نے صدر مرمو سے ملاقات کرکے آپریشن سندور کے بارے میں جانکاری دی

2025-05-08
قومی خبریں

ہمیں ہندوستانی فوج پر فخر ہے : کیجریوال

2025-05-08
قومی خبریں

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

2025-05-08
قومی خبریں

مودی نے خلائی ٹیکنالوجی کے شعبے میں بین الاقوامی تعاون پر زور

2025-05-08
Next Post
’ جدوجہد کے وقت‘آزاد کا ساتھ چھوڑنا بدقسمتی :کانگریس

گجرات میں بی جے پی کو بے دخل کرنے کا صحیح موقع: کھرگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.