ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وقف تجاوزات پروائٹ پیپر اگلے سال اپریل میں :اندرابی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-23
in تازہ تریں
A A
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

سرینگر/۲۳نومبر
وقف بورڈ کی چیئرپرسن درخشان اندرابی نے بدھ کو کہا کہ وقف املاک کی تجاوزات کے بارے میں وائٹ پیپر اگلے سال اپریل میں منظر عام پر لایا جائے گا۔
اندرابی نے کہا کہ بڑی مچھلیوں کو پھنسانے کے لیے فائلیں تیار کی جا رہی ہیں اور وائٹ پیپر کو عام کیا جائے گا جب اگلے سال اپریل میں یوم وقف منایا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ یوم وقف اسی دن منایا جائے گا جب پچھلے سال بورڈ کی دوبارہ تشکیل ہوئی تھی۔
وقف بورڑ کی چےئر پرسن نے مزید کہا کہ نئے وقف بورڈ کے چارج سنبھالے چھ مہینے گزر چکے ہیں اور اپریل میں ایک سال مکمل ہو جائے گا۔”ہم ابھی تک فائلوں سے دھول ہٹا رہے ہیں اور کچھ اقدامات کیے ہیں جو ایک ایک کرکے مکمل کیے جائیں گے“۔
اندرابی نے کہا کہ وقف کےلئے جلد ہی ٹھوس اقدامات کیے جائیں گے اور تجاوزات میں ملوث بڑی مچھلیوں کو پھنسایا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں اور سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در انداز ہلاک‘ ایک گرفتار‘

Next Post

پتھراو اور ہڑتال کالیں دینے والوںکا صفایا ہو چکا ہے :پولیس چیف

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
فورسز سرحد پار سے رچی جانے والی سازشوں کو ناکام بنا رہے ہیں:دلباغ

پتھراو اور ہڑتال کالیں دینے والوںکا صفایا ہو چکا ہے :پولیس چیف

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.