ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’جموں اور سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر در انداز ہلاک‘ ایک گرفتار‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-22
in اہم ترین
A A
پونچھ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ جنگجو ہلاک‘کارروائی جاری :فوج

LOC

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

جموں//
فوج نے جموں کے ارینہ سیکٹر اور سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں در اندازی کی دو الگ الگ کوششوں کو ناکام بنا کر ایک در انداز کو ہلاک جبکہ دوسرے کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اہلکاروں نے منگل کی علی الصبح ایک پاکستانی در انداز کو فینس کی طرف جارحانہ انداز میں آتے ہوئے دیکھا۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف اہلکاروں نے در انداز کو رکنے کا اشارہ کیا لیکن اس نے کوئی توجہ نہیں کی اور آگے بڑھتا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ جوانوں نے کوئی دوسرا متبادل راستہ دستیاب نہ ہونے کی صورت میں اس پر گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہوگیا۔
ترجمان نے بتایا کہ در اندازی کے دوسرے ایک واقعہ میں سانبہ کے رام گڑھ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اہلکاروں نے فینس پار کرنے کے دوران ایک در انداز کو گرفتار کیا۔انہوں نے کہا کہ در انداز کو گیٹ کھول کے بھارت کی طرف لایا گیا۔
ان کا کہنا تھا کہ گرفتار شدہ کی تحویل سے کوئی قابل اعتراض شئے بر آمد نہیں ہوئی ہے ۔ترجمان نے کہا کہ دونوں علاقوں میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا گیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایل او سی پر برفباری‘

Next Post

وقف تجاوزات پروائٹ پیپر اگلے سال اپریل میں :اندرابی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم
اہم ترین

خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی‘تحقیقات کا حکم

2026-10-17
ُاین سی اور پی ڈی پی اکھٹا الیکشن لڑیں گی /فاروق‘محبوبہ
اہم ترین

جموںکشمیر کی سیاسی جماعتوں کی خاتون افسر سے مبینہ بدسلوکی کی مذمت 

2026-10-17
لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا
اہم ترین

لداخ مذاکرات میں کوئی پیش رفت نہیں‘اگلا اجلاس۲۲؍ اکتوبر کو نئی دہلی میں ہوگا

2026-10-17
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
اہم ترین

سوشل میڈیا پر بچوں کے تحفظ کیلئےضابطہ بندی کا معاملہ‘ سپریم کورٹ کامرکز سے جواب طلب

2026-10-17
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ میں ایک اور ضلع سانکو قائم، مجموعی تعداد آٹھ ہوگئی

2026-10-17
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
اہم ترین

راجوری میں تلاشی کارروائی کے دوران آئی ای ڈی برآمد‘ناکارہ

2026-10-17
بغیر اجازت تعمیر ہونے والی سرکاری عمارتوں کو بجلی اور پانی کا کنکشن نہیں
اہم ترین

ملازمین کو پیشہ ورانہ آداب  برقرار رکھنے کی ہدایت‘ نامناسب زبان کے استعمال سے گریز کرنے پر زور

2026-10-17
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

ایس ایم سی کا وارڈ افسر رشوت  لینے کے الزام میں گرفتار

2026-10-17
Next Post
جموں کشمیر میں کینسر ہسپتال کا قیام بورڈ کی ترجیحات میں شامل:اندرابی

وقف تجاوزات پروائٹ پیپر اگلے سال اپریل میں :اندرابی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.