پیر, اگست 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کشمیری پنڈت ملازمین کا اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-21
in تازہ تریں
A A
کشمیری پنڈتوں کا وادی سے بڑے پیمانے پر نقل مکانی کا الٹی میٹم اگر…

KULGAM, MAY 31 (UNI):- Kashmiri Pandits staging a protest at Jammu Srinagar National Highway against the killing of migrant woman teacher by terrorists at a school in Kulgam on Tuesday. UNI PHOTO-97U

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/21نومبر

جموں وکشمیر کے سرمائی دارلخلافہ جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین نے اپنی مانگوں کو لے کر ریلیف کمشنر آفس کے حاطے میں دھرنا دیا۔

متعلقہ

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

مظاہرین مطالبہ کر رہے ہیں کہ اُنہیں کشمیر سے ٹرانسفر کیا جائے ۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز ریلیف کمشنر آفس جموں میں کشمیری پنڈت ملازمین نے احتجاجی مظاہرئے کئے ۔

مظاہرین نے سرکار سے مطالبہ کیا کہ اُنہیں جلدازجلد جموں میں ٹرانسفر کیا جائے کیونکہ کشمیر میں حالات ابھی بھی پوری طرح سے معمول پر نہیں آئے ہیں۔

نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران احتجاجی ملازمین نے کہاکہ کشمیری میں ٹارگیٹ کلنگ کا سلسلہ جاری ہے ایسے حالات میں کشمیر جانا خطرے سے خالی نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ حالات پوری طرح سے معمول پر آنے کے بعد وہ کشمیر جانے کے لئے تیار ہیں ۔

اُن کے مطابق سرکار کو چاہئے کہ وہ کشمیری پنڈت ملازمین کو جموں میں ہی تعینات کرے ۔

انہوں نے مزید بتایا کہ کشمیری پنڈت ملازمین نے ہمیشہ اپنے فرائض خوش اسلوبی کے ساتھ انجام دئے تاہم ٹارگیٹ کلنگ کے پے در پے واقعات رونما ہونے کے بعد اب وہ کشمیر جانا نہیں چاہتے ہیں۔

انہوں نے ایل جی انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ کشمیری پنڈت ملازمین کے حق میں فوری طورپر ٹرانسفر پالیسی کو لاگو کیا جائے

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

امید ہے وزیر اعظم مودی یوکرین روس جنگ ختم کرانے میں کامیاب ہوں:فاروق عبداللہ

Next Post

سری نگر میں سیکورٹی سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیاں، شناختی کارڈ چیک

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ
اہم ترین

صارفین کو بجلی کا جھٹکا ‘نرخوں میں ۷ فیصد اضافہ

2026-08-23
معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان
اہم ترین

معدوم ہوتی کشمیری بید سے وادی کی کرکٹ بیٹ صنعت کے مستقبل پر سوالیہ نشان

2026-08-23
پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا:کشمیر کیلئے بجلی کٹوتی کا شیڈول جاری
اہم ترین

’نیشنل کانفرنس حکومت نے ایک بار پھر عوام کو دھوکا دیا‘

2026-08-23
پاکستان:عدم اعتماد کی تحریک پیش کیے بغیر پارلیمنٹ کا اجلاس ملتوی
اہم ترین

’پارلیمنٹ میں اسی اجلاس کے دوران بل پیش اور منظور ہونے کا رجحان بڑھا‘

2026-08-23
’جموں و کشمیر میں دہشت گردی کا دور ختم ہو چکا ہے ‘
اہم ترین

’آئی آئی ایم جموں سرحدی معیشتوں پر تحقیق کو ترجیح بنائے‘

2026-08-23
ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی  میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی منوج سنہا کی نئی دہلی میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات

2026-08-23
اودھم پور اور ریاسی میں غیر قانونی کان کنی کے خلاف اے سی بی کی بڑی کارروائی
اہم ترین

منتخب نمائندوں کا احترام ہی نہ ہو تو انتخابات کا کیا فائدہ؟چودھری

2026-08-23
اہم ترین

کشتواڑ میں کم سن بچی سے مبینہ  عصمت دری، حمل گرانے کی کوشش کے بعد موت، استاد گرفتار

2026-08-23
Next Post
وادی کے قریب و جوار میں سیکورٹی بندوبست مزید سخت

سری نگر میں سیکورٹی سخت، گاڑیوں اور راہگیروں کی تلاشیاں، شناختی کارڈ چیک

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.