ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

پولارڈ آئی پی ایل سے ریٹائر، ایم آئی کے بیٹنگ کوچ ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in کھیل
A A
پولارڈ آئی پی ایل سے ریٹائر، ایم آئی کے بیٹنگ کوچ ہوں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

ممبئی//ممبئی انڈینز (ایم آئی) کے تجربہ کار آل راؤنڈر کیرن پولارڈ نے منگل کو انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان کی فرنچائز میں تبدیلی کی ضرورت ہے اور اگر وہ ایم آئی کے لیے نہیں کھیل سکتے تو ایم آئی کے خلاف بھی نہیں کھیلنا چاہیں گے۔
پولارڈ نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا کہ ‘یہ فیصلہ میرے لیے آسان نہیں تھا کیونکہ میں مزید کچھ سال کھیلنا چاہتا ہوں لیکن ممبئی انڈینز کے ساتھ بات چیت کے بعد میں نے اپنا آئی پی ایل کیریئر ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے’۔
پولارڈ نے کہا کہ انہوں نے ریٹائرمنٹ کے بعد ایم آئی کے بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری قبول کر لی ہے جب کہ وہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) ٹی ٹوئنٹی لیگ میں ممبئی انڈینز کی ٹیم ‘ایم آئی ایمریٹس’ کے لیے کھیلتے رہیں گے۔
پولارڈ، جنہوں نے آئی پی ایل کے 13 سیزن میں ایم آئی کی نمائندگی کی ہے، نے کہا کہ انہیں ٹورنامنٹ کی سب سے بڑی اور کامیاب ٹیم کے لیے کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے۔ پولارڈ نے ٹیم مینجمنٹ کے ساتھ ساتھ مکیش امبانی، نیتا امبانی اور آکاش امبانی کی "محبت اور حمایت” کا شکریہ ادا کیا۔
پولارڈ ان چند کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں جنہوں نے آئی پی ایل میں 100 سے زیادہ میچز کھیلے ہیں اور ان کا تعلق اسی فرنچائز سے ہے۔ پولارڈ کے علاوہ وراٹ کوہلی (رائل چیلنجرز بنگلور)، سنیل نارائن (کولکتہ نائٹ رائیڈرز)، جسپریت بمراہ (ممبئی انڈیز) اور لاست ملنگا (ممبئی انڈینز) بھی اپنے آئی پی ایل کیریئر کے دوران صرف ایک فرنچائز سے تعلق رکھتے تھے۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

مانچسٹر یونائیٹڈ کے اعلیٰ عہدیدار کی مجھے کلب سے باہر کرنے کی کوشش :کرسٹیانو رونالڈو

Next Post

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کا تنازع پھر کھڑا ہو گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
شاہین انجری کے بعد دو ہفتے کے ریہیب سے گزریں گے

شاہین شاہ آفریدی کی انجری کا تنازع پھر کھڑا ہو گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.