ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی کی شادی ہوگئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-15
in عالمی خبریں
A A
امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

واشنگٹن//
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سب سے چھوٹی بیٹی ٹفنی ٹرمپ کی شادی ہوگئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی چھوٹی بیٹی ٹفنی ٹرمپ فلوریڈا میں مائیکل بولوس نامی ایک کاروباری شخصیت کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہیں۔
ایوانکا ٹرمپ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی چھوٹی بہن کی شادی کی تقریب سے کچھ خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں۔
اُنہوں نے یہ تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’جب میں 12 سال کی تھی تو میرا ایک خواب پورا ہوا اور میری چھوٹی بہن پیدا ہوئی!‘
اُنہوں نے لکھا کہ’پہلی بار جب میں نے ٹفنی کو اپنی بانہوں میں لیا اور اس کی بڑی، مہربان، متجسس نیلی آنکھوں کی طرف دیکھا تو میں ان میں کھو گئی تھی‘۔
اُنہوں نے اپنی چھوٹی بہن کی نئی زندگی کے آغاز پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’میں چاہتی ہوں کہ نئی زندگی میں ٹفنی اور مائیکل کو ہمیشہ خوشی اور مسرت کی فراوانی ملے‘۔ایوانکا ٹرمپ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہورہی ہیں۔
شادی کی تقریب سے وائرل ہونے والی تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مبارکبادیں بھی دی جارہی ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جی 20 کی صدارت سنبھالنا ملک کے لیے ایک اہم لمحہ : مودی

Next Post

امریکہ کو چین کے ساتھ تنازع میں نہیں گھسیٹا جائے گا: بائیڈن

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

امریکہ کو چین کے ساتھ تنازع میں نہیں گھسیٹا جائے گا: بائیڈن

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.