ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف چارج شیٹ پیش کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-10
in تازہ تریں
A A
حج کے خواہشمندوں کے ساتھ دھوکہ دہی‘ دو افراد کے خلاف چارج شیٹ دائر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/10 نومبر

کرائم برانچ کشمیر نے فرضی سیول انجینئر کے خلاف دھوکہ دہی کے معاملے میں عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا ہے ۔

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ نقلی سیول انجینئر راجندر پنڈتا عرف راجو ساکن جموں کے خلاف سری نگر کی ایک عدالت میں چارج شیٹ دائر کیا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ سائل نے تحریری طورپر شکایت درج کی کہ راجندر پنڈتا نامی شخص نے بلڈنگ پرمشن کے حصول کی خاطر اُ س سے رقم اینٹھ لی ۔

کرائم برانچ کشمیر کی اکنامک آفینس ونگ نے معاملے کی باریک بینی سے تحقیقات کی جس دوران معلوم ہوا ہے کہ راجندر پنڈتا اپنے آپ کو سیول انجینئر کے طور پر پیش کرکے لوگوں کو بلڈنگ پرمشن فراہم کرنے کے عوض اُن سے بھاری مقدار میں رقومات اینٹھ لیتا تھا۔

اُن کے مطابق مذکورہ جعلی سیول انجینئر کے خلاف دفعہ 420کے تحت کیس درج کیا گیا اور اُس کے خلاف آج باضابط طورپر عدالت مجاز میں چارج شیٹ پیش کیا گیا ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سانبہ پٹھانکوٹ شاہراہ پرحادثہ، ۳ یاتری ہلاک‘۲۰ زخمی

Next Post

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج، گلمرگ میں 20 انچ تازہ برف جمع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

کشمیر میں شبانہ درجہ حرارت میں کمی درج، گلمرگ میں 20 انچ تازہ برف جمع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.