جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

تاریخی مغل روڈ اور سری نگر- لیہہ شاہراہ پر ٹریفک بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-07
in تازہ تریں
A A
گلمرگ ، پیر کی گلی میںتازہ برفباری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۷نومبر

وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سرینگر، لیہہ شاہراہ کو پیر کے روز ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دیا گیا جبکہ جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر دو دنوں سے ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل معطل ہے ۔

متعلقہ

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

ٹریفک ذرائع نے بتایا کہ تاریخی مغل روڈ کو اتوار کی صبح کئی مقامات جیسے پیر کی گلی، منسر مہر اور پوشہ پر بررف باری ہونے کے بعد ٹریفک کی نقل و حمل کےلئے بند کر دیا گیا۔انہوں نے کہا کہ سونہ مرگ میں برف باری کے باعث سرینگر، سونہ مرگ،گومری سڑک کو بھی پیر کے روز ٹریفک کی نقل و حمل کےلئے بند کر دیا گیا۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ اس روڈ پر بھی اتوار کی صبح ٹریفک کی نقل و حمل بند کر دی گئی تھی لیکن بعد میں ٹریفک بحال کر دیا گیا تھا۔

ذرائع نے بتایا کہ تازہ برف باری کے باعث اس روڈ کو ایک بار پھر بند کر دیا گیا ہے ۔

حکام نے لوگوں سے سرینگر، جموں شاہراہ پر سفر اختیار کرنے سے قبل اس کی صورتحال معلوم کرنے کی تاکید کی ہے

لوگوں سے کہا گیا ہے کہ وہ قومی شاہراہ کی صورتحال معلوم کرنے کےلئے متعلقہ ٹریفک کنٹرول روم کے ساتھ رابطہ کریں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں برف و باراں کا سلسلہ 11 نومبر تک جاری رہنے کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘
اہم ترین

’بھارت کثرت میں وحدت کے اصول پر قائم‘

2026-06-05
گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن
اہم ترین

گاندربل غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کے خلاف کریک ڈاؤن

2026-06-05
’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘
اہم ترین

’ڈرامہ بازی نہیں بلکہ تسلسل اور سنجیدگی ضروری ہے ‘

2026-06-05
 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم
اہم ترین

 مشن یووا کے تحت۶ مستفیدین میں۱ء۱۲کروڑ روپے کے منظوری نامے تقسیم

2026-06-05
پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ
اہم ترین

پالی تھین کا بے دریغ استعمال، سکڑتی آبی گاہیں، درختوں کی کٹائی اور بڑھتی آلودگی کشمیر کے ماحول کیلئے سنگین خطرہ

2026-06-05
سرینگر میں منشیات فروش کی  دو کروڑ روپے مالیت کی   تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم
اہم ترین

سرینگر میں منشیات فروش کی دو کروڑ روپے مالیت کی  تین منزلہ رہائشی عمارت منہدم

2026-06-05
بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے  مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج
اہم ترین

بی جے وائی ایم کا بے روزگاری کے مسئلے پر این سی حکومت کے خلاف احتجاج

2026-06-05
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
Next Post
سپریم کورٹ ہولی کے بعد حجاب تنازعہ کی سماعت کرے گی

ای ڈبلیو ایس کیلئے دس فیصد ریزرویشن جاری رہے گی :سپریم کورٹ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.