اتوار, اگست 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

کوہلی بڑا نام ، اسلئے امپائرز کبھی پریشر میں آجاتے ہیں، وقار یونس کا امپائرز کے متنازع فیصلے پر رد عمل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in کھیل
A A
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

لاہور//
ٹی ٹونٹی ورلڈکپ میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان ہونے والے میچ پر پاکستان کے سابق کپتان و فاسٹ بولر وقار یونس نے بھی ردعمل دیا ہے۔ ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وقاریونس نے کہا کہ میچ میں بنگلادیشی کپتان شکیب الحسن ویرات کوہلی کو یہی کہہ رہا ہے کہ امپائرز کو امپائرنگ کرنے دیں اور آپ بیٹنگ کریں۔
وقار یونس نے کہا کہ میچ کے دوران ویرات کوہلی کو امپائرز سے کچھ نہیں کہنا چاہیے تھا، کوہلی کرکٹ میں بہت بڑا نام ہے، امپائر کسی وقت پریشر میں آجاتے ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت اور بنگلادیش کے درمیان بدھ کو کھیلے گئے میچ کے16 ویں اوور کی آخری گیند پر بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے پُل شاٹ کھیلنے کے فوراً بعد اسکوائر لیگ کو گیند کی اونچائی دیکھنے کا اشارہ کیا تھا۔
شویرات کوہلی کی جانب سے امپائر کو اشارہ کرنے کے فوراً بعد بنگلادیشی کپتان بھارتی بیٹر کے پاس آکر ان سے گفتگو کرنے لگے تھے۔ دوسری جانب اسی میچ کی دوسری اننگز میں بھی ویرات کوہلی ایک مرتبہ پھر سب کی توجہ اور خبروں کی زینت بنے جب انہوں نے فیلڈنگ کے دوران نامناسب رویہ اختیار کیا۔ ویرات کوہلی کی اس حرکت پر بنگلادیشی بیٹرنور الحسن اور کرکٹ بورڈ آپریشنز کے چیئرمین جلال یونس نے ان پر فیک فیلڈنگ کا الزام بھی لگایا ہے۔ واضح رہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے اہم میچ میں دلچسپ مقابلے کے بعد بھارت نے بنگلادیش کو 5 رنز سے شکست دی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کوہلی نے 100 فیصد فیک فیلڈنگ کی: آکاش چوپڑا کا دعویٰ

Next Post

ویرات کوہلی کی جعلی فیلڈنگ کی شکایت کی تھی، کوچ بنگلادیش ٹیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار
کھیل

بنگلہ دیش کو تنزید اور مشفق الرحیم کی فٹنس کلیئرنس کا انتظار

2026-08-22
کھیل

چین کے پانچ کھلاڑی یو ایس اوپن کے مینز سنگلز مین ڈرا میں شامل ہوں گے

2026-08-22
ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی
کھیل

ساتوک-چراغ باہر، تریسا-گایتری کا تمغہ یقینی

2026-08-22
گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی
کھیل

گیانا ایمیزون واریئرز نے سینٹ لوشیا کنگز کو سات وکٹوں سے شکست دی

2026-08-21
مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے
کھیل

مشفق کی موجودگی نوجوان کھلاڑیوں کو مشکل حالات میں رہنمائی فراہم کرتی ہے

2026-08-21
مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی
کھیل

مونٹی دیسائی کینیڈا کی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے عہدے سے مستعفی

2026-08-21
کھیل

اے ایف سی چیلنج لیگ 2026-27 ڈرا: ایف سی گوا گروپ سی میں

2026-08-21
آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا
کھیل

آئی سی سی نے قذافی اسٹیڈیم کی پچ سے ڈی میرٹ پوائنٹ ہٹا دیا

2026-08-21
Next Post
وراٹ نے خود ونڈیز کے دورے سے وقفہ لینے کا فیصلہ کیا تھا

ویرات کوہلی کی جعلی فیلڈنگ کی شکایت کی تھی، کوچ بنگلادیش ٹیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.