ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پورن کرشن بھٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم کی جائیگی :ایل جی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in اہم ترین
A A
پورن کرشن بٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری دی جائے گی:منوج سنہا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

جموں//
جموںکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر ‘منوج سنہا نے ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں قتل کئے گئے کشمیری پنڈت کے اہل خانہ کے ساتھ جموں میں ملاقات کی۔
ایل جی نے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ جاں بحق ہوئے شہری کی اہلیہ کو سرکاری نوکری کے ساتھ ساتھ ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔
اطلاعات کے مطابق جمعے کے روز لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے جموں میںجاں بحق کشمیری پنڈت‘ پورن کرشن بھٹ کے گھر جا کر اہل خانہ کے ساتھ ملاقات کی۔
ایل جی کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر جموں آوانی لواسہ، اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ اور دوسرے سینئر آفیسران بھی موجود تھے ۔
اس موقع پر ایل جی نے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ پورن کرشن بھٹ کی اہلیہ کو سرکاری نوکری فراہم کی جائے گی۔انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے گھر والوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جائے گی۔
بتادیں کہ۱۵؍اکتوبر کو شوپیاں کے چودھر گنڈ علاقے میں مشتبہ ملی ٹینٹوں نے پورن کرشن بھٹ نامی کشمیری پنڈت پر نزدیک سے گولیاں چلائیں جس کے نتیجے میں اُس کی برسرموقع ہی موت واقع ہوئی تھی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’سب کیلئے صحت کا حق‘ ہمارا عز م ہے:سنہا

Next Post

پونچھ سے لاپتہ دو بہنیں پنجاب سے باز یاب

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
پلوامہ کے لاپتہ سبکدوش سرکاری ملازم کی لاش چوبیس روز بعد بر آمد

پونچھ سے لاپتہ دو بہنیں پنجاب سے باز یاب

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.