ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home کھیل

شاہنواز ڈاہانی کی ویرات کوہلی کو ایک دن پہلے سالگرہ کی مبارک باد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-05
in کھیل
A A
دہانی انجری کے باعث پاک۔ہند میچ سے باہر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

کراچی ///
پاکستانی فاسٹ بولر شاہنواز ڈاہانی نے سابق بھارتی کپتان اور بیٹر ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارک باد دی ہے۔
اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شاہنواز ڈاہانی نے گریٹیسٹ آف آل ٹائم کےلیے ہیپی برتھ ڈے کا پیغام بھیج دیا، ساتھ ہی ویرات کوہلی کے ساتھ اپنی تصویر بھی شیئر کی۔
شاہنواز ڈاہانی نے ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارک باد ایک دن پہلے جاری کی اور سابق بھارتی کپتان کو کرکٹ کو خوبصورت بنانے والا آرٹسٹ قرار دیا۔
انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر 4 نومبر کو پیغام جاری کیا اور کہا کہ کرکٹ کو خوبصورت بنانے والے آرٹسٹ ویرات کوہلی کو سالگرہ کی مبارک باد دینے کےلیے 5 نومبر کا انتظار نہیں کرسکتا۔
پاکستانی فاسٹ بولر نے بھارتی بیٹر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بھائی اپنا دن انجوائے کریں اور دنیا کو اپنے کھیل سے محظوظ کرتے رہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان سیمی فائنل کیسے کھیل سکتا ہے؟

Next Post

نیوزی لینڈ نے جیت کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن
کھیل

تلک کا آؤٹ ہونا میچ کا ‘ٹرننگ پوائنٹ رہا: سیمسن

2026-10-16
کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا
کھیل

کبڈی چیمپئنز لیگ: پانچ فرنچائزز نے دیوانک دلال، آشو ملک سمیت 10 کھلاڑیوں کو برقرار رکھا

2026-10-16
ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات
کھیل

ایشیائی کھیلوں کے تمغہ فاتح کھلاڑیوں سے وزیراعظم مودی کی ملاقات

2026-10-16
کھیل

شریئس ایّر ٹی-20 بلے بازی رینکنگ میں چوتھے نمبر پر پہنچے

2026-10-16
کھیل

مُرلی سری شنکر کے ٹخنے کی سرجری ہوئی، 2027 کے سیزن میں واپسی پر نظریں

2026-10-16
کھیل

دہلی سینئر خواتین ٹی-20 ٹیم کا اعلان، سونی یادو کپتان

2026-10-16
کھیل

ہاکی ورلڈ کپ 2026 نے دنیا بھر میں 40.33 کروڑ ٹی وی ناظرین کا ریکارڈ بنایا

2026-10-16
کھیل

سریش رینا نے رنجی ٹرافی کے لیے اتر پردیش کی 4 ٹیمیں بنانے کی وکالت کی

2026-10-16
Next Post
نیوزی لینڈ کے خلاف جیت کے ساتھ ونڈیز نے اپنی شکست کا سلسلہ ختم کیا

نیوزی لینڈ نے جیت کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.