ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

5 بڑی جوہری طاقتوں کا براہ راست ٹکراؤ تباہ کن ہو سکتا ہے، روس نے خبردار کر دیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-04
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

ماسکو//
روس نے خبردار کر دیا ہے کہ دنیا کی پانچ بڑی جوہری طاقتیں براہ راست مسلح تصادم کے دہانے تک پہنچ چکی ہیں جو کہ تباہ کن نتائج کا باعث بن سکتا ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ عالمی جوہری طاقتوں کے درمیان کسی جوہری تصادم سے گریز کرنا ان کی اولین ترجیح ہے، تاہم انہوں نے مغرب پر الزام عائد کیا کہ مغرب کی جانب سے مستقل جوہری ہتھیاروں کے استعمال پر اکسانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں جو کہ انتہائی خطرناک کھیل ہے۔
مغربی ممالک کا کہنا ہے کہ روس کی جانب سے یوکرین پر حملے کے بعد سے جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا بیانیہ بنایا جا رہا ہے۔
دوسری جانب روس کا کہنا ہے کہ عالمی جوہری طاقتوں کے درمیان کسی بھی قسم کا تصادم روکنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
روسی وزارت خارجہ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس جوہری ہتھیاروں کی جنگ سے بچاؤ کیلئے پُرعزم ہے، عالمی جوہری طاقتوں کے درمیان تصادم سے گریز روس کی اولین ترجیح ہے۔
روس کا کہنا ہے کہ جوہری جنگ کی روک تھام کے پانچ ملکی مشترکہ بیان پر قائم ہیں، دیگر جوہری طاقتیں بھی کسی بھی تصادم کو روکنے کیلئے مل کر کام کریں۔
واضح رہے کہ رواں برس 3 جنوری کو روس، امریکا، چین، برطانیہ اور فرانس نے مشترکہ بیان میں جوہری جنگ سے گریز کیلئے ذمہ دارانہ عزم کا اظہار کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ایلون مسک نے 78ملین کے پرائیویٹ جیٹ کا آرڈر دے دیا

Next Post

شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟
عالمی خبریں

امریکہ نے یوکرین کو روسی میزائل حملوں کی پیشگی اطلاع روک دی؟

2026-10-16
ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان
عالمی خبریں

ٹرمپ کا دورۂ ایشیا کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن سے ملاقات کا امکان

2026-10-14
ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی
عالمی خبریں

ایئر فرانس کا اسرائیلی پابندیوں پر عمل درآمد کا اعلان، 31 ممالک کے شہری عملے کے لیے پروازوں پر پابندی

2026-10-14
بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت
عالمی خبریں

بلغاریہ کے ساحل کے قریب تجارتی جہازوں پر ڈرون حملوں کی یورپی یونین کی مذمت

2026-10-14
شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی
عالمی خبریں

شمالی اسرائیل میں دھماکا، کم از کم 20 افراد زخمی

2026-10-14
فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل
عالمی خبریں

فرانسیسی طلبہ کے احتجاج میں گریٹا تھنبرگ بھی شامل

2026-10-14
عالمی خبریں

روس اور چین ایران کی مدد کر رہے ہیں؟ ٹرمپ نے الزامات مسترد کر دیے

2026-10-14
عالمی خبریں

ایران کے جنوب مشرقی علاقے میں مسلح جھڑپیں تیز، تین افراد ہلاک

2026-10-14
Next Post
شمالی کوریا کا امریکی، جنوبی کوریا کی فوجی مشقوں سے قبل بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا کا ایک اورتجربہ، بین البراعظمی سمیت 3 میزائل فائرکردئیے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.