ہفتہ, اگست 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

باڈی پورہ میں جھیل ولر میں کشتی الٹنے سے ایک شخص لاپتہ، دو بچ نکلنے میں کامیاب

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in تازہ تریں
A A
سرینگر میں تین سالہ لڑکے کو غرقاب ہونے سے بچایا گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲نومبر

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے بونہ یاری گا ¶ں میں بدھ کی صبح جھیل ولر میں کشتی الٹ جانے سے ایک شخص لاپتہ جبکہ دو دیگر بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔

متعلقہ

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ میں بونہ یاری گا ¶ں کے نزدیک جھیل ولر میں ایک کشتی الٹ جانے سے ایک شخص لاپتہ ہوگیا جبکہ دو دیگر بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے ۔

انہوں نے کہا کہ یہ تین افراد کشتی میں بید کے شہتیر لے جا رہے تھے ۔

لاپتہ شخص کی شناخت جاوید احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن بونہ یاری کے بطور ہوئی ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ لاپتہ شخص کی تلاش کےلئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے ۔

بتادیں کی جھیل ولر کا شمار ایشیا کے بڑے جھیلوں میں کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

غیر یقینی کے اس دور میں بھی ہندوستان مضبوط ہے ، دنیا تسلیم کر رہی ہے : وزیراعظم

Next Post

جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ
تازہ تریں

ریاستی سرپرستی میں اسرائیلی آبادکاروں کا تشدد، مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی جبری بے دخلی کا سبب: ہیومن رائٹس واچ

2026-08-22
’وزیر اعظم پنڈتوں کی کشمیر واپسی کیلئے پر عزم‘
اہم ترین

’نوجوان کاروباریوں کیلئے زراعت اگلا بڑا میدان‘

2026-08-22
چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم
اہم ترین

چار برس تک اس نے اپنا فون آن نہیں کیا ‘ پھر ایک غلطی کی اور کھیل ختم

2026-08-22
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’پاکستان کی ’مایوسی‘ پر تبصرے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ‘

2026-08-22
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

سری نگر کے پولو ویو میں وزیر اعلیٰ نے ’ویسٹ ٹو ونڈر‘ گارڈن کا افتتاح کیا

2026-08-22
۸۰ویںیوم آزادی پر ایل جی سنہا کی عوام کو مبارک باد‘کہا گزشتہ چند برسوں کے دوران یہاں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے
اہم ترین

سکیورٹی فورسز اکیلے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر سکتیں:سنہا : ایل جی سنہا

2026-08-22
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

پربھات کا شوپیاں میں ایس او جی  کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ

2026-08-22
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
اہم ترین

2026-08-22
Next Post
جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

جموں وکشمیر: فوج نے دراس کے نزدیک زوجیلا ڈے منایا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.