ہفتہ, اکتوبر 17, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پولیس کا تین ہائبرڈ جنگجوؤں کی گرفتاری

کا دعویٰ ‘ ۱۰ کلو گرامآئی ای ڈی بھی بر آمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in اہم ترین
A A
پولیس کا تین ہائبرڈ جنگجوؤں کی گرفتاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

سرینگر//
پولیس اور سیکورٹی فورسز نے منگل کو تین ہائبرڈ دہشت گردوں کو گرفتار کرکے ایک بڑے سانحہ کو ٹالا ہے جن کے قبضے سے منگل کو۱۰ کلوگرام آئی ای ڈی اور دو دستی بم برآمد ہوئے ہیں۔
ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ سرینگر پولیس نے دو ہائبرڈ دہشت گردوں ‘عامر مشتاق ڈار ولد مشتاق احمد ڈار سکنہ اقبال آباد سوزیت بڈگام اور کابل رشید ولد عبدالرشید ڈار سکوپ محلہ ایچ ایم ٹی سرینگر کو ہرنمبل ناکے پرآج گرفتار کیا۔
اہلکار نے کہا’’ان کے قبضے سے دو دستی بم برآمد ہوئے۔ انہوں نے اپنے ایک اور ساتھی عاقب جمال بھٹ ولد محمد جمال بھٹ ولد سوزیت بڈگام کے نام کا انکشاف کیا جسے بھی گرفتار کیا گیا اور ابتدائی جانچ کے دوران اس کے قبضے میں آئی ای ڈی کے بارے میں انکشاف کیا گیا تھا‘‘۔
سرینگر پولیس اور۶۲ آر آر کی ایک مشترکہ ٹیم نے اس کی نشاندہی پر رنگریٹھ میں تقریباً دس کلو گرام کا آئی ای ڈی برآمد کی ہے۔
پولیس اہلکار نے کہا کہ ایف آئی آر نمبر۶۹/۲۰۲۲ کے تحت یو اے پی اے، دھماکہ خیز مواد ایکٹ اور آرمس ایکٹ کی متعلقہ دفعات کے تحت تھانہ چھانہ پورہ میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ تینوں افراد لشکر طیبہ/ٹی آر ایف سے وابستہ ہیں۔
مزید حقائق جاننے کے لیے مزید تفتیش جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر لیہہ شاہراہ ٹریفک کے لئے بند

Next Post

بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’بھارت دہشت گردی کیخلاف موقف پر ثابت قدم‘
اہم ترین

’لداخ کی ترقی مرکز کی اولین ترجیح‘

2026-10-16
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
اہم ترین

سپریم کورٹ میں مرکز کا بیان:’ریل بنانے والے اور آزاد صحافی میں فرق کرنا مشکل ‘

2026-10-16
سانبہ میں گھر گھر تلاشی لوگوں سے پوچھ گچھ
اہم ترین

جموں و کشمیر کے کئی علاقوں میں بارش، بالائی علاقوں میں تازہ برف باری سے پہاڑ سفید

2026-10-16
’سرینگر میں بائر سیلر ملاقات سے برآمدات کو نئی رفتار ملے گی‘
اہم ترین

سونمرگ کو سال بھر ایڈونچر کھیلوں کا مرکز بنانے کا منصوبہ:عمر

2026-10-16
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

سنہا کی ’جشنِ ڈل‘ کی کامیاب تکمیل پر پولیس کو مبارک باد

2026-10-16
امریکہ ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار اور دفاع کے حق کی حمایت کرتا ہے :راج ناتھ
اہم ترین

پاکستان سے کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کا پہلے سے زیادہ  سخت جواب دیا جائے گا: راجناتھ

2026-10-16
اہم ترین

بی جے پی نے جموں  کشمیر حکومت کے ’دوہرے اقتدار‘ کے مؤقف کو مسترد کردیا

2026-10-16
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
اہم ترین

سرینگر میں منشیات کے خلاف  کارروائی، ۱۳ء۴۳ کروڑ روپے سے زائد کے اثاثے منسلک

2026-10-16
Next Post
بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

بالائی حصوں میں ہلکی برفبار‘میدانی علاقوں میں بارشیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.