ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روسی حملوں کے بعد کیف کا انفرا اسٹرکچر تباہ، شہریوں کی پانی کیلئے لائنیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in عالمی خبریں
A A
یوکرین، ٹرین اسٹیشن میزائل حملے میں اموات 52 ہوگئیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

کیف/یکم؍نومبر
یوکرین پر روسی حملوں کے بعد دارالحکومت کیف کا انفرا اسٹرکچر تباہ ہونے سے شہر میں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق روس کی جانب سے دارالحکومت کیف سمیت دیگر شہروں پر میزائل داغے گئے تھے جس سے کیف میں بجلی کی فراہمی بھی معطل ہوگئی تھی۔میئر کی جانب سے بتایا گیا کہ 40 فیصد شہری پانی سے محروم ہیں اور 2 لاکھ 70 ہزار سے زائد گھروں میں بجلی نہیں۔
انتظامیہ کا کہنا ہےکہ روسی حملوں کے بعد کیف میں پانی کی سپلائی معطل ہوئی جس کے بعد شہری پانی کے حصول کے لیے واٹر پمپنگ اسٹیشنوں کے باہر لائنیں لگانے پر مجبور ہیں۔
دوسری جانب روس نے مؤقف اختیار کیا ہےکہ میزائل حملوں کا مقصد یوکرین کے فوجی کنٹرول اور پاور سسٹم کو نشانہ بنانا تھا جس میں کامیابی حاصل ہوئی۔علاوہ ازیں میئر کیف کے تازہ بیان میں کہا گیا ہےکہ دارالحکومت کیف میں بجلی اور پانی کی فراہمی بحال کردی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

متحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہمتحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہ

Next Post

بائیڈن جوڑے کا موربی حادثے پر اظہارغم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
ولادی میر پوتین ایک جنگی مجرم ہے: امریکی صدر

بائیڈن جوڑے کا موربی حادثے پر اظہارغم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.