بدھ, جولائی 22, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

متحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہمتحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in عالمی خبریں, کاروبار
A A
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

ابو ظہبی//
متحدہ عرب امارات نے تین ماہ پٹرول کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد نومبر کے لیے 29 فلوس فی لٹر اضافے کا اعلان کیا ہے۔
گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمتوں میں 28 فلوس فی لٹر کمی کی گئی تھی جب کہ ستمبر اور اگست میں بھی 12 سے 14 فیصد کمی کی گئی تھی۔ خیال رہے کہ 100 فلوس کا ایک درہم بنتا ہے۔
تاہم نومبر میں پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سپر پٹرول فی لٹر 3.32درہم، اسپیشل پٹرول 3.20درہم اور ای پلس 91 پٹرول 3.13فی لٹر ہوگیا یعنی پاکستانی روپوں میں 200 روپے فی لٹر پٹرول ہوگیا۔
متحدہ عرب امارات میں پٹرول کے ساتھ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کیا گیا ہے۔ ڈیزل کی نئی قیمت 3.98فی لٹر ہوگئی جو کہ تقریباً 240 پاکستانی روپے بنتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں ہر ماہ کے آخری ہفتے میں آئندہ ماہ کے لیے پٹرول کی قیمتوں کا تعین سرکاری سطح پر کیا جاتا ہے۔
امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ امارات میں سردیوں کے موسم پیٹرولیم مصنوعات میں مزید اضافہ ہوگا۔
دوسری جانب قطر نے مسلسل چوتھے ماہ بھی پٹرول کی قیمتوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا ہے۔ وہاں پٹرول کی قیمت 2.10قطری دینار فی لٹر ہے جو پاکستانی روپوں میں 128 روپے بنتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

روس کا یوکرین پر ڈرٹی بم کی تیاری کا الزام

Next Post

روسی حملوں کے بعد کیف کا انفرا اسٹرکچر تباہ، شہریوں کی پانی کیلئے لائنیں

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اسرائیل ہماری دفاعی صلاحیتوں سے متعلق ایک خیالی خطرہ گھڑ رہا ہے : ایران
عالمی خبریں

ہم نے اردن میں امریکی طیاروں کو نشانہ بنایا:آئی آر جی سی

2026-07-21
ایران ایک ہی ہفتے تک رویہ بہتر رکھ کر معاہدے کی پاسداری کر سکا، جی ڈی وینس
عالمی خبریں

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور اہلیہ اوشا وینس کے ہاں چوتھے بچے کی پیدائش

2026-07-21
جموں کشمیر کے ضلع کشتواڑ میں زلزلے کے ہلکے جھٹکے ، کوئی نقصان نہیں
عالمی خبریں

مغربی ایران میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے

2026-07-21
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 113 ڈالر فی بیرل سے تجاوز
عالمی خبریں

تیل کی قیمتیں ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

2026-07-21
سعودی عرب سفارتی مذاکرات کی بحالی چاہتا ہے، ایران کا دعویٰ
عالمی خبریں

حالیہ امریکی حملوں میں 30 شہری شہید ہوئے: ایران

2026-07-16
امریکا اور برطانیہ کی جانب سے روس پر نئی پابندیاں نافذ
عالمی خبریں

ایران کے خلاف حملوں کا نیا مرحلہ مکمل کر لیا: امریکی فوج

2026-07-16
غزہ؛ اسرائیل کی بمباری میں تاریخی مسجد ’العمری الکبیر‘ شہید
عالمی خبریں

جنوبی لبنان، غزہ اور مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیاں، ایک ہی خاندان کے 4 افراد شہید

2026-07-16
میزائل پروگرام کو محدود کرنے کا مطالبہ مذاکرات میں رکاوٹ‘
عالمی خبریں

امریکہ نے ایران پر فضائی حملوں کا دائرہ کار بڑھادیا

2026-07-14
Next Post
یوکرین، ٹرین اسٹیشن میزائل حملے میں اموات 52 ہوگئیں

روسی حملوں کے بعد کیف کا انفرا اسٹرکچر تباہ، شہریوں کی پانی کیلئے لائنیں

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.