ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

روس کا یوکرین پر ڈرٹی بم کی تیاری کا الزام

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-11-02
in عالمی خبریں
A A
روس نے جاپان کو ہمارز راکٹ فائر کرنے پر وارننگ دے دی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

ماسکو//
روس کی جانب سے یوکرین پر ڈرٹی بم کی تیاری کے الزام کے بعد انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی (آئی اے ای اے) کی ٹیم نے یوکرین میں 2 جوہری سائٹس کا دورہ کیا ہے۔
ایجنسی کے سربراہ رافیل گروسی نے کہا ہے کہ یوکرین میں دو جوہری سائٹس پر معائنہ شروع کردیا ہے۔
رافیل گروسی نے اس حوالے سے کہا کہ رواں ہفتے کے اختتام پر اپنے ابتدائی نتائج فراہم کریں گے۔
غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے روس کے ڈرٹی بم الزامات کی تردید بھی کردی ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین نے روسی الزامات پر عالمی ادارے سے معائنے کی درخواست کی تھی۔
روس کے صدر ویلادیمیر پیوٹن نے بھی عالمی ادارے سے یوکرین کی جوہری تنصیبات کے معائنےکا مطالبہ کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نینسی پلوسی کو حملہ آور اغوا کرنا چاہتا تھا، پراسیکیوٹر کا دعویٰ

Next Post

متحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہمتحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو
عالمی خبریں

امریکہ پیرو کے ساتھ سکیورٹی اور تجارتی تعلقات مزید مضبوط کرنا چاہتا ہے: روبیو

2026-09-12
جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں
عالمی خبریں

جل کر خاکستر ہونے والی فلپائنی فیری کے 84 مسافر تا حال لاتہ ہیں

2026-09-12
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
عالمی خبریں

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا

2026-09-12
پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت
عالمی خبریں

پوتن نئی دہلی پہنچے؛ وزیراعظم مودی کے ساتھ ہوگی بات چیت

2026-09-12
عالمی خبریں

نازا” غزہ نسل کشی کے پس پردہ عوامل پر مبنی فلم

2026-09-12
عالمی خبریں

یوکرین کے شاپنگ سینٹر پر روسی حملے میں 5 افراد ہلاک اور 67 زخمی ہوگئے

2026-09-12
عالمی خبریں

فلسطین کے حامی طالب علم کی معطلی ختم، کنگز کالج لندن میں تعلیم دوبارہ شروع

2026-09-12
عالمی خبریں

یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر کی بندرگاہ موخا پر قبضہ کرلیا

2026-09-12
Next Post
اوپیک پلس فیصلہ کے اثرات: تیل کا نرخ 5 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

متحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہمتحدہ عرب امارات: 3 ماہ مسلسل کمی کے بعد پٹرول قیمتوں میں اضافہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.